تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرقَہ" کے متعقلہ نتائج

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرقَہ بَنک

بینک کا وہ کاغذ جس پر عندالطلب رقم لکھ کر بینک سے نکالی جاتی ہے ، چیک (انگ: Cheque) ۔

وَرقَہ حُکم

حکم نامہ ۔

وَرقَہ اَسمَر

(جراحی) بھورے رنگ کی جلد یا جھلی کی باریک تہ (انگ : lamina fusca)۔

وَرقَہ نُما

(نباتیات) ورقہ جیسی شکل کا ، ورق سے مشابہ ۔

وَرقَہ سَنَدِ خَرچ

تصدیق ادائی رسید ، فردِ حساب

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرقَہ کے معانیدیکھیے

وَرقَہ

varqaवर्क़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی اخبار جراحی نباتیات

اشتقاق: وَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

وَرقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا
  • (جراحی) پتے جیسی پتلی ساخت کی تہہ، ورقچہ
  • (نباتیات) پتے کا بالائی سبز پھیلا ہوا پتلا حصہ ، بڑا سا برگہ یا دو برگہ جو خوشے یا گچھے کو ڈھانپے یا لپٹے ہوئے ہو، کفچہء گل، غلاف گل
  • (نباتیات) پتا (بغیر ڈنٹھل کے)، کف ِبرگ
  • (نباتیات) پتری، تہ، قشر، چھلکا، پرت
  • رک: ورق، (خصوصاً) ایک ورق نیز آسمانی کتاب کا ورق نیز صحیفہ، آسمانی کتاب
  • جدول، گوشوارہ
  • خط، مکتوب، وہ کاغذ جس پر کچھ تحریر ہو یا خط لکھنے کا کاغذ
  • (موسیقی) دائیں طبلے پر منڈھی جانے والی کھال اسے پڑا بھی کہتے ہیں
  • کریم، سخی، حسین نیز بخیل، خسیس
  • (محاورہ حال میں) ٹکٹ، سند، کارڈ، تاش
  • ایک ورق۔ جیسے دوورقہ، سہ ورقہ

شعر

Urdu meaning of varqa

  • Roman
  • Urdu

  • varq (ruk) se mansuub, varq vaala, varq ka
  • (jarraahii) patte jaisii patlii saaKhat kii tahaa, varaqchaa
  • (nabaatiiyaat) pate ka baalaa.ii sabaz phailaa hu.a putlaa hissaa, ba.Daa saa bargaa ya do bargaa jo Khoshe ya guchchhe ko Dhaa.npe ya lipTe hu.e ho, kafchaa-e- gul, Galaaf gil
  • (nabaatiiyaat) pata (bagair DanThal ke), kaf ibrag
  • (nabaatiiyaat) putrii, taa, qashar, chhilkaa, parat
  • rukah varq, (Khusuusan) ek varq niiz aasmaanii kitaab ka varq niiz sahiifa, aasmaanii kitaab
  • jaduul, goshvaaraa
  • Khat, maktuub, vo kaaGaz jis par kuchh tahriir ho ya Khat likhne ka kaaGaz
  • (muusiiqii) daa.e.n table par manDhii jaane vaalii khaal use pa.Daa bhii kahte hai.n
  • kariim, sakhii, husain niiz baKhiil, Khasiis
  • (muhaavara haal men) TikaT, sanad, kaarD, taash
  • ek varq। jaise do varqa, sahi varqa

English meaning of varqa

Noun, Masculine

  • leaf of a book, paper
  • letter
  • spathe, blade, long narrow leaf

वर्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्र, दल, पत्ता, टिकिट, प्रयोग पत्र।।

وَرقَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرقَہ بَنک

بینک کا وہ کاغذ جس پر عندالطلب رقم لکھ کر بینک سے نکالی جاتی ہے ، چیک (انگ: Cheque) ۔

وَرقَہ حُکم

حکم نامہ ۔

وَرقَہ اَسمَر

(جراحی) بھورے رنگ کی جلد یا جھلی کی باریک تہ (انگ : lamina fusca)۔

وَرقَہ نُما

(نباتیات) ورقہ جیسی شکل کا ، ورق سے مشابہ ۔

وَرقَہ سَنَدِ خَرچ

تصدیق ادائی رسید ، فردِ حساب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone