تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونچا جانا" کے متعقلہ نتائج

اُونچا جانا

بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

لَکْڑی ہو جانا یا ہونا

نہایت دُبلا یا لاغر ہونا (عموماً سوکھ کر ، کے ساتھ مستعمل).

جَھنّاٹَہ ہونا

جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، تھرتھرانا ، لرزش ہونا ؛ گون٘ج پیدا ہونا .

جَھنّاٹا ہونا

جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، تھرتھرانا ، لرزش ہونا ؛ گون٘ج پیدا ہونا .

آنچ آ جانا

صدمہ پہنچنا، چوٹ لگنا

نِیچ ہَنسے ہَنسے رَہیں لِئے گیند کی پوٹ، جُوں جُوں ماتھے مارِیئے تِیوں تِیوں اُونچے ہوت

نیچ لوگ ہر وقت خوش رہتے ہیں ، وہ گیند کی طرح ہیں ، جتنا اسے زور سے زمین پر مارو اتنی ہی وہ اونچی ہوتی ہے

پوسْتی کی آن٘چ اُوپَر کو نَہِیں جانے کی

جَھنْڈا اُونچا کَرنا

جھنڈا بلند کرنا ، فتح کامیابی یا قبضے کا اعلان کرنا ؛ عزت و احترم بڑھانا ؛ کسی مہم میں شرکت کی دعوت دینا .

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُونچا ہے

ہانکا جانا

بھگایا جانا

اُولا ہو جانا

ٹھنڈا ہونا یا ہو جانا

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونچا جانا کے معانیدیکھیے

اُونچا جانا

uu.nchaa jaanaa•ऊँचा जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُونچا جانا کے اردو معانی

  • بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں

Urdu meaning of uu.nchaa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • baland parvaazii karnaa, (taKhayyul ka) muqaam buland tak pahunchnaa, a.isii baat kahnaa jis tak aam azhaan na pahunch sakii.n

ऊँचा जाना के हिंदी अर्थ

  • बलंद परवाज़ी करना, (कल्पलाओं का) बुलंद स्थान तक पहुँचना, ऐसी बात कहना जिस तक आम बुद्धि न पहुँच सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونچا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونچا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone