تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونچا ہونا" کے متعقلہ نتائج

اُونچا ہونا

دام بڑھنا، نرخ بڑھنا، مول بڑھنا نیز شرح بڑھنا

سَر اُونچا ہونا

سرافراز ہونا ، معزز ہونا ، سرخرو ہونا.

ہاتھ اُونچا ہونا

سخی ہونا ؛ آسودہ حال ہونا ؛ دینے کے قابل ہونا

نام اُونچا ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، خوبیوں میں مشہور ہونا ۔

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

کائی ہونا

ٹکرے ٹکرے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ، تتّر بتّر ہونا ، نیست و نابود ہونا

ہائی ہونا

بدنامی ہونا ، رسوائی کا باعث ہونا ۔

ہو ہونا

تیر کا نشانے پر آرپار ہوکر لگا رہنا، آدھا تیراِدھر آدھا اُدھر ہوجانا.

سایہ ہونا

آسیب کا اثر ہونا

سُو ہونا

(اضطراب کے بعد) مطمئن ہو جانا.

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نَہ ہونا

نہ پایا جانا ، حاصل نہ ہونا ، موجود نہ ہونا (ہونا (رک) کی ضد)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونچا ہونا کے معانیدیکھیے

اُونچا ہونا

uu.nchaa honaa•ऊँचा होना

  • Roman
  • Urdu

اُونچا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دام بڑھنا، نرخ بڑھنا، مول بڑھنا نیز شرح بڑھنا

Urdu meaning of uu.nchaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • daam ba.Dhnaa, narKh ba.Dhnaa, muul ba.Dhnaa niiz sharah ba.Dhnaa

ऊँचा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दाम बढ़ना, मूल्य बढ़ना, क़ीमत बढ़ना और भाव बढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونچا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونچا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone