تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَوْد" کے متعقلہ نتائج

عَوْد

معاودت، لوٹنا، واپسی، بازگشت، پھرنا، مڑنا

اُود

رک اود بلاو

عُود

ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں

ہوْد

خود ، لوہے کی ٹوپی.

ہَوْد

حوض

ہُود

۱۔ ایک پیغمبر جو قوم عاد کی طرف مبعوث ہوئے تھے ۔

عُہُود

بہت سے زمانے

اَعْوَد

یک چشم، بیوقوف، خراب

عُودُ الصَّلِیب

خاص درخت کی لکڑی کا نام اس کی جڑ انگلی کے برابر موٹی اور بالشت بھر لمبی اور سفید رنگ ہوتی ہے توڑتے ہیں تو دو خط صلیبی متقاطع اس میں معلوم ہوتے ہیں طبی خواص میں یہ رعشہ لقوہ اور ام الصبیان کو نافع ہے بچّے کے گلے میں لٹکانے سے مرگی اور رونے کو آرام ہوتا ہے، اس درخت کو نادانیا بھی کہتے ہیں، مسیحی لوگ اس کی صلیب بناتے ہیں

اُودْ بِلاو

لمبے اور چپٹے جسم کا بلی سے مشابہ ایک پانی کا جانور جو مچھلیاں مینڈک وغیرہ کھاتا ہے، سگ آبی

عُودِ ہِنْدی

ایک عمدہ قسم کا عود، جو ہندوستان میں پیدا ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کے دھوئیں کے لگانے سے کپڑوں میں جوئیں نہیں پڑتیں، لاط : Aloexlon Agallochum

عَود کَرْنا

لوٹ آنا، پلٹ آنا، واپس آنا

عُودِ گُلاب

سیاہی اور سفیدی

عُود بَتّی

اگربتی، اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

عَود ہونا

لوٹ آنا ، واپس آنا ، پلٹ آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَوْد کے معانیدیکھیے

عَوْد

'aud•'औद

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عود

  • Roman
  • Urdu

عَوْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معاودت، لوٹنا، واپسی، بازگشت، پھرنا، مڑنا

شعر

Urdu meaning of 'aud

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aavdat, lauTnaa, vaapsii, baazgasht, phirnaa, mu.Dnaa

English meaning of 'aud

Noun, Masculine

'औद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَوْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَوْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone