تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُقُول" کے متعقلہ نتائج

عُقُول

عقلیں، دانائیاں، اذہان، ہوش مندیاں

اَکول

(نباتیات) ایک خاردار درخت جو علاج معالجہ میں استعمال ہوتا ہے، جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے

اَکُول

بہت کھانا کھنے والا، بہت دفعہ کھانے والا، پیٹو، (مجازاً) حریص

عُقُولِ بَشَرِی

انسان کی عقلیں ، انسانی اذہان ، انسان کی دانائیاں .

عُقُولِ بَشَرِیَہ

انسان کی عقلیں ، انسانی اذہان ، انسان کی دانائیاں .

عُقُولِ اُولیٰ

(تصّوف) غیر مادّی و مجّرد عُقُول نیز رک : عُقُولِ عشرہ .

عُقُولِ مُجَّرَدَہ

غیر مادی عقول ، دس فرشتے یعنی عقولِ عشرہ .

عُقُولِ عَشْرَہ

(تصوف) دس فرشتے ، صوفیا کے نزردیک خدائے تعالیٰ نے اوّل فرشتہ پیدا کیا جس نے دوسرا فرشتہ اور آسمان پیدا کیا دوسرے نے تیسرا فرشتہ اور اسمان پیدا کیا ، علیٰ ہذالقیاس نوآسمان اور دس فرشتے پیدا ہوگئے ، دسویں نے تمام عالم کو پیدا کیا.

عُقُولِ عَشْر

(تصوف) دس فرشتے ، صوفیا کے نزردیک خدائے تعالیٰ نے اوّل فرشتہ پیدا کیا جس نے دوسرا فرشتہ اور آسمان پیدا کیا دوسرے نے تیسرا فرشتہ اور اسمان پیدا کیا ، علیٰ ہذالقیاس نوآسمان اور دس فرشتے پیدا ہوگئے ، دسویں نے تمام عالم کو پیدا کیا.

عاقُول

ایک پودا ہے جس پر ترنجبین جمتی ہے ، خارِشتر ، حاج.

عُقُولَہ

تصور ، مافی الذہن .

عالَمِ عُقُول

وہ حالت یا عالم جس میں عقل سے کام لیا جائے

اَرْبابِ عُقُول

عقل مند لوگ

نُفُوس و عُقُول

روح اور ملائکہ، مراد: فرشتے

اَکَولا

ایک قسم کا لوہے کا چولہا، وہ چولھا جس میں توا یا پتیلی وغیرہ رکھنے کے لیے ایک مدور خانہ بنا ہوا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُقُول کے معانیدیکھیے

عُقُول

'uquul•'उक़ूल

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: عَقْل

اشتقاق: عَقِلَ

  • Roman
  • Urdu

عُقُول کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • عقلیں، دانائیاں، اذہان، ہوش مندیاں
  • (مجازاً) فرشتے، دس فرشتے (عقولِ عشرہ)

Urdu meaning of 'uquul

  • Roman
  • Urdu

  • aqlen, daanaa.ii.aan, azhaan, hosh mandiiyaa.n
  • (majaazan) farishte, das farishte (ukuul-e-ashra

English meaning of 'uquul

Noun, Feminine, Plural

  • wisdoms
  • angels

'उक़ूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • बुद्धियाँ, अक़्ले
  • फ़रिश्ते, स्वर्ग दूत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُقُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُقُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone