تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ عُقُول" کے متعقلہ نتائج

عالَمِ عُقُول

وہ حالت یا عالم جس میں عقل سے کام لیا جائے

عالَمِ عَقْل

وہ حالت یا عالم جس میں عقل سے کام لیا جائے

عُلُومِ عَقْلِیَہ و نَقْلِیَہ

علوم عقیلہ وہ علوم جن میں عقل و فکر سے کام لیا جائے ، جیسے : فلسفہ ، منطق اور علم کلام وغیرہ ، علوم نقلیہ جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوئے ہوں ، جیسے : حدیث و تاریخ و غیرہ .

عُلُومِ عَقْلِیَّہ

رک : علم نظری .

عالَمِ مَعْقُول

عالمِ ذہنی.

عِلْمِ مَعْقُول

فلسفہ و منطق کا علم ، بحث و استدلال کا علم .

یَک مَن عِلم رَا، دَہ مَن عَقل بایَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ایک حصہ علم کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے، عقل کے بغیر علم سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا

مَن عِلْم اَور دَس مَن عَقْل

علم سے مستفید ہونے کے لیے تجربے کے ضرورت ہے، (فارسی) ’بک من علم را دہ من عقل باید‘ کا ترجمہ).

عَقْلِ عام

روزمرہ کے معاملات کی سمجھ بوجھ، معمولی فہم و فراست

عَقْلِ اَع٘لیٰ

(فلسفہ) رک : عقل اوّل .

اَہْلِ عَقْل

دانشمند ' صاحبِ ادراک ۔فَراسَت

عِلْمِ اُصولِ قانُونِ خاص

علمِ اُصولِ قانونِ خاص سے کسی حقیقی نظام قانون یا اوس کے کسی حصہ کا علم مراد ہے .

عِلْمِ اُصُولِ قانُون

علمِ اُصولِ قانون سے انسانوں کے اون تعلقات کا صوری علم مراد ہے ، جو قانونی احکام کے تابع ہوتے ہیں یا جن سے قانونی نتائج پیدا ہوتے ہیں .

عِلْمِ اُصُولِ قانُونِ عام

وہ علم جس میں ان مضامین اور اغراض و مقاصد قانون سے بحث کی جاتی ہے جو ساری دنیا کے قانونی نظاموں میں مشترک ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ عُقُول کے معانیدیکھیے

عالَمِ عُقُول

'aalam-e-'uquul•'आलम ए 'उक़ूल

وزن : 212121

  • Roman
  • Urdu

عالَمِ عُقُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حالت یا عالم جس میں عقل سے کام لیا جائے

Urdu meaning of 'aalam-e-'uquul

  • Roman
  • Urdu

  • vo haalat ya aalam jis me.n aqal se kaam liyaa jaaye

English meaning of 'aalam-e-'uquul

Noun, Masculine

  • world of understanding, the known universe

'आलम ए 'उक़ूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह हालत जिस में अक़्ल से काम लिया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ عُقُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ عُقُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone