تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکول" کے متعقلہ نتائج

اَکول

(نباتیات) ایک خاردار درخت جو علاج معالجہ میں استعمال ہوتا ہے، جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے

اَکُول

بہت کھانا کھنے والا، بہت دفعہ کھانے والا، پیٹو، (مجازاً) حریص

عُقُول

عقلیں، دانائیاں، اذہان، ہوش مندیاں

عُقُولِ بَشَرِی

انسان کی عقلیں ، انسانی اذہان ، انسان کی دانائیاں .

عُقُولِ بَشَرِیَہ

انسان کی عقلیں ، انسانی اذہان ، انسان کی دانائیاں .

عُقُولِ اُولیٰ

(تصّوف) غیر مادّی و مجّرد عُقُول نیز رک : عُقُولِ عشرہ .

عُقُولِ مُجَّرَدَہ

غیر مادی عقول ، دس فرشتے یعنی عقولِ عشرہ .

عُقُولِ عَشْرَہ

(تصوف) دس فرشتے ، صوفیا کے نزردیک خدائے تعالیٰ نے اوّل فرشتہ پیدا کیا جس نے دوسرا فرشتہ اور آسمان پیدا کیا دوسرے نے تیسرا فرشتہ اور اسمان پیدا کیا ، علیٰ ہذالقیاس نوآسمان اور دس فرشتے پیدا ہوگئے ، دسویں نے تمام عالم کو پیدا کیا.

عُقُولِ عَشْر

(تصوف) دس فرشتے ، صوفیا کے نزردیک خدائے تعالیٰ نے اوّل فرشتہ پیدا کیا جس نے دوسرا فرشتہ اور آسمان پیدا کیا دوسرے نے تیسرا فرشتہ اور اسمان پیدا کیا ، علیٰ ہذالقیاس نوآسمان اور دس فرشتے پیدا ہوگئے ، دسویں نے تمام عالم کو پیدا کیا.

اَکَولا

ایک قسم کا لوہے کا چولہا، وہ چولھا جس میں توا یا پتیلی وغیرہ رکھنے کے لیے ایک مدور خانہ بنا ہوا ہوتا ہے

عُقُولَہ

تصور ، مافی الذہن .

عالَمِ عُقُول

وہ حالت یا عالم جس میں عقل سے کام لیا جائے

قال و اَقُول

رک : قال و قیل.

اَرْبابِ عُقُول

عقل مند لوگ

نَقْل عَقُول

(ادب) ڈرامے کی ایک قسم ، نیم سوانگ ، نیم ناٹک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکول کے معانیدیکھیے

اَکول

akol•अकोल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اَکول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ایک خاردار درخت جو علاج معالجہ میں استعمال ہوتا ہے، جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے
  • بہت کھانا کھانے والا، بہت دفعہ کھانے والا، پیٹو، (مجازاً) حریص

Urdu meaning of akol

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek Khaardaar daraKht jo i.ilaaj mu.aalijaa me.n istimaal hotaa hai, jis ka tel rivaayatii taur par jaaduu aur ToTke me.n kaam aataa hai
  • bahut khaanaa khaane vaala, bahut dafaa khaane vaala, peTuu, (majaazan) hariis

English meaning of akol

Noun, Masculine

  • Alangium salviifolium subsp hexapetalum, a plant used as a tonic for of hemorrhoid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone