تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقُول" کے متعقلہ نتائج

عاقُول

ایک پودا ہے جس پر ترنجبین جمتی ہے ، خارِشتر ، حاج.

عُقُول

عقلیں، دانائیاں، اذہان، ہوش مندیاں

عَقْل

خرد، سمجھ، فہم، دانش، وہ قوّت جس کے وسیلے سے انسان برے بھلے کی تمیز اور دقائق اشیا کو حل کرے

عاقِل

عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل

عُقُولَہ

تصور ، مافی الذہن .

اَعْقَل

بہت عقلمند، سب سے زیادہ عقلمند

عَقِیل

عقلمند، زیرک، دانا، ہوشیار

اَقْوال

باتیں، کلمات جو زبان سے ادا ہوں، مقولے، افعال یا اعمال کی ضد

اَقَلّ

(تعداد یا مقدار میں) کم، کمتر، بہت کم

اَکول

(نباتیات) ایک خاردار درخت جو علاج معالجہ میں استعمال ہوتا ہے، جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے

عِقال

وہ رسمی جس سے اونٹ وغیرہ جانوروں کے زانو کو باندھتے ہیں.

اَکُول

بہت کھانا کھنے والا، بہت دفعہ کھانے والا، پیٹو، (مجازاً) حریص

اَکیلی

اکیلا کی ثانیت، تنہائی، خلوت

اَکیلے

اکیلا جس کی یہ جمع یا حالت مغیرہ ہے، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَکیلا

تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقُول کے معانیدیکھیے

عاقُول

'aaquul•'आक़ूल

  • Roman
  • Urdu

عاقُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا ہے جس پر ترنجبین جمتی ہے ، خارِشتر ، حاج.

Urdu meaning of 'aaquul

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa hai jis par taranajbiin jamtii hai, Khaarushtar, haaj

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone