تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکَولا" کے متعقلہ نتائج

اَکَولا

ایک قسم کا لوہے کا چولہا، وہ چولھا جس میں توا یا پتیلی وغیرہ رکھنے کے لیے ایک مدور خانہ بنا ہوا ہوتا ہے

آکولَہ

ایک چھوٹا درخت جس کی لکڑی قدرے خوشبودار ہوتی ہے اور جس سے تیل نکالا جاتا ہے (جو جادو اور سحر میں کام آتا ہے) ، (لاطینی) Alangium hexapetalum

عُقُولَہ

تصور ، مافی الذہن .

اَکیلا

تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک

اَکھولا

اکولا، گنے کی چوٹی، گنے کا وہ حصہ جو پھیکا ہوتا ہے

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

ہَکیلا

رک : اکیلا ۔

اَکِیلَہ

کھانے کی چیزیں جو انسان کے کھانے میں آتی ہیں، اشیائے خوردنی، کھانے کی چیزیں

اِکْلا

اکیلا، تن تنہا، بے بارو آشنا، جس کا کوئی رفیق نہ ہو

اَکّالَہ

بہت زیادہ کھانے والی، بہت بڑی پیٹو

اَکِلَہ

(طب) ایک بہت ہی خراب پھوڑا جسے آکلہ بھی کہتے ہیں، ناسور، پھوڑا، پھنسی

اَکول

(نباتیات) ایک خاردار درخت جو علاج معالجہ میں استعمال ہوتا ہے، جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے

اَکُول

بہت کھانا کھنے والا، بہت دفعہ کھانے والا، پیٹو، (مجازاً) حریص

ہاکلَہ

ہکلا ؛ ہاکرہ ۔

اَکْلاً

کھانے میں، کھانے کے اعتبار سے، کھانا، غذا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَولا کے معانیدیکھیے

اَکَولا

akaulaa•अकौला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَکَولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا لوہے کا چولہا، وہ چولھا جس میں توا یا پتیلی وغیرہ رکھنے کے لیے ایک مدور خانہ بنا ہوا ہوتا ہے

Urdu meaning of akaulaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka lohe ka chuulhaa, vo chuulhaa jis me.n tivaa ya patiilii vaGaira rakhne ke li.e ek mudavvar Khaanaa banaa hu.a hotaa hai

अकौला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लोहे का चूल्हा, वह चूल्हा जिसमें तवा या पतीली इत्यादि रखने के लिए एक वृत्ताकार ख़ाना बना हुआ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکَولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکَولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone