تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْتا دینا" کے متعقلہ نتائج

اُکْتا دینا

اکتانا (رک) کا متعدی۔

ہَکَّہ دینا

جھٹکا دینا ۔

ہَکّا دینا

(بکیت) ہاتھ وغیرہ سے ضرب لگانا یا جھٹکا دینا ۔

ہاتھ دینا

ہاتھ پکڑانا ، ہاتھ تھمانا، ہاتھ میں ہاتھ دینا

ہاتھ سے دینا

بخشنا، عنایت کرنا، عطا کرنا

ہاتھ میں دینا

سپرد کرنا ، سونپنا ، قبضے میں دینا ۔

ہاتھ تو دینا

۔دوسرے کے ہاتھ کو شکستہ کردینا۔؎

ہاتھ کٹا دینا

تحریر دے کر مجبور ہو جانا

ہاتھ چھوڑ دینا

ساتھ چھوڑ دینا ۔

ہاتھ سے نہ دینا

ہاتھ سے نہ چھوڑنا، ہاتھ سے نہ کھونا، قابو سے نہ نکلنے دینا

ہاتھ اُڑا دینا

(تلوار وغیرہ سے) ہاتھ کاٹنا ، ہاتھ قطع کرنا

ہاتھ خالی دینا

حریف کی ضرب کو اپنے اوپر پڑنے نہ دینا، دشمن کا وار رد کر دینا

ہاتھ توڑ دینا

ہاتھ شکستہ کر دینا ، ہاتھ کی ہڈی توڑنا ، (سزا کے طور پر) ہاتھ کو بیکار کر دینا ، عضو معطل بنا دینا نیز حلیہ بگاڑ دینا۔

اَرْتھ دینا

تشریح ماننا یا منوانا

ہاتھ میں دے دینا

ہاتھ میں پکڑانا ، ہاتھ میں تھمانا ؛ ہاتھ پر رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْتا دینا کے معانیدیکھیے

اُکْتا دینا

uktaa denaa•उकता देना

مادہ: اُکْتا

دیکھیے: اُکْتانا

  • Roman
  • Urdu

اُکْتا دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اکتانا (رک) کا متعدی۔

Urdu meaning of uktaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • uktaanaa (ruk) ka mutaddii

English meaning of uktaa denaa

Transitive verb

  • bore (someone), make someone uninterested

उकता देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उकताना (रुक) का मुतअद्दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْتا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْتا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone