تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Tunker" کے متعقلہ نتائج
Tunker کے لیے اردو الفاظ
Tunker کے اردو معانی
- اس عیسائی فرقے کا رکن جس کی بنا جرمنی میں رکھی گئی تھی اور جسے ریاست ہائے متحدہ امریکا میں تسلیم کیا جاتا ہے، یہ بپتسمہ دینے کے لیے تین دفعہ پانی میں ڈبوتے ہیں
Tunker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इस ईसाई फ़िरक़े का रुकन जिस की बना जर्मनी में रखी गई थी और जिसे रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में तस्लीम किया जाता है, ये बपतसमा देने के लिए तीन दफ़ा पानी में डुबोते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَنْقِید
ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ
تَنْقِیدی حَقِیقِیَّت
(فلسفہ) وہ حقیقیت جس کا تعلق کسی چیز کے کھوٹے کھرے کے پرکھنے سے متعلق ہو ، تنقیدی سچائی.
ٹنکارنا
جھنکارنا ، کمان کی تان٘ت کھین٘چ کر آواز نکالنا ، چینی یا مٹی کے برتن بجا کر اس کے ثابت ہونے کی جان٘چ کرنا۔
ٹَنْکاری
ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے
تَنْقِیدِ حَیات
زندگی کی اچھائی برائی پر نظر ڈالنا یا بیان کرنا ، زندگی کے احوال کے کوائف کی چھان بین
ٹانکا دَبانا
(رفو گری) رفو کے تاروں کو تانے بانے کے طور پر اس طرح بھرنا کہ طول کے تاروں میں عرض کے تار ڈالتے وقت ایک تار چھوڑ کر بھرا جائے .
ٹانْکی دینا
خربوزے یا تربوز میں سے چھوٹی قاش تراشنا تا کہ اس کو چکھ کر ترشی یا شیرینی کا اندازہ لگایا جا سکے
تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا
ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا
ٹانکا اُودَھڑْنا
ٹان٘کا اُدھیڑنا (رک) کا لازم ، ٹان٘کا ٹوٹ جانا ، سیون کھلنا، زخم کھلنا؛ رک : ٹان٘کے اُدھڑنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Tunker)
Tunker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔