تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانکاری" کے متعقلہ نتائج

تانکاری

پروان چڑھنے کا عمل ، ترقی ، (مجازاً) عیش و آرام کی حالت .

تَنْکار

رک : تنگار

تَناکُر

نہ پہچاننا ؛ خود کو نادان اور نا آشنا ظاہر کرنا ؛ (قوم کا) باہم عداوت کرنا

تَنْقِیر

آزمانا، امتحان کرنا

تَنْکِیر

کسی اسم کو نکرہ بنانا، کسی چیز میں عمومیت پیدا کرنا

تَنْکِیر و تَعْرِیف

عمومیت و خصوصیت-

تاب کاری

تاب کار عناصر (Radio-active element) سے شعاعیں خارج ہونے کا عمل

یائے تَنکِیری

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَحتانی تَنکِیری

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَنکِیر

اعلام مشترکہ کے آخر میں غیر معین اشخاص یا اشیاء مراد لینے کی غرض سے بڑھائی جانی والی ’’ے ‘‘ جیسے شخصے ، مردے وزیرے وغیرہ ایسی ے اردو میں لازما مجہول ہوتی ہے اور جدید فارسی میں معروف ہوتی ہے ۔

حَرْفِ تَنْکیر

(قواعد) وہ حرف یا لفظ جو کسی اسم کے ساتھ آکر نکرہ کے معنی پیدا کرے.

ضَمِیرِ تَنْکِیر

وہ ضمیر، جو کسی نامعلوم اسم کی جگہ آئے

اِسْمِ تَنْکِیر

indefinite pronoun

تُھتْکاری

تھتکارا (رک) کی تانیث ، چڑیل ، ڈائن ، بلا.

تَھکائی

تھکن، ماندگی، کسل مندی، کوفت

اردو، انگلش اور ہندی میں تانکاری کے معانیدیکھیے

تانکاری

taa.nkaarii• ताँकारी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تانکاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پروان چڑھنے کا عمل ، ترقی ، (مجازاً) عیش و آرام کی حالت .

Urdu meaning of taa.nkaarii

  • Roman
  • Urdu

  • prvaan cha.Dhne ka amal, taraqqii, (majaazan) a.ish-o-aaraam kii haalat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone