تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانکے اُدھیڑنا" کے متعقلہ نتائج

ٹانکے اُدھیڑنا

سیون کھولنا، ٹانکے توڑنا

ٹانکا اُدھیڑْنا

سلائی توڑ دینا، سیون بیکار کردینا

ٹانکے اُدَھڑنا

سلائی ٹوٹ جانا، بخیہ ادھرنا؛ حقیقت کھلنا، قدر عافیت معلوم ہونا؛ غریب ہوجانا .

ٹانْکا اُدَھڑْنا

stitch to get undone or run

ٹانکا اُودَھڑْنا

ٹان٘کا اُدھیڑنا (رک) کا لازم ، ٹان٘کا ٹوٹ جانا ، سیون کھلنا، زخم کھلنا؛ رک : ٹان٘کے اُدھڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانکے اُدھیڑنا کے معانیدیکھیے

ٹانکے اُدھیڑنا

Taa.nke udhe.Dnaa•टाँके उधेड़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ٹانکے اُدھیڑنا کے اردو معانی

  • سیون کھولنا، ٹانکے توڑنا
  • حقیقت کھولنا، قلعی کھولنا
  • عاجز کرنا، ہرا دینا

Urdu meaning of Taa.nke udhe.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sevan kholana, Taa.nke to.Dnaa
  • haqiiqat kholana, qali.i kholana
  • aajiz karnaa, haraa denaa

English meaning of Taa.nke udhe.Dnaa

  • stitches to come open or undone
  • to be unhinged, be undone, ruined, or destroyed
  • rivets or fastenings to become loosened

टाँके उधेड़ना के हिंदी अर्थ

  • सीवन खोलना, टाँके तोड़ना
  • वास्तविक्ता को सामने लाना, भाँडा फोड़ देना
  • तंग करना, हरा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانکے اُدھیڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانکے اُدھیڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone