تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں کَرنا

خواہ مخواہ بکنا، فضول باتیں کرنا، بکواس کرنا

ٹھائیں ٹھائیں کَرنا

حجت کرنا، تکرار کرنا

ٹُوں کَرنا

emit wind from the anus, to fart

ٹِیُون کَرنا

سرملانا، سر ٹھیک کرنا

ٹونا کَرنا

جادو کرنا.

ٹھانوں کَرنا

ٹھکانا کرنا، جگہ کرنا

ٹیں ٹیں کَرْنا

طوطے کا بولنا، آواز نکالنا

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

وَقت ٹِھیک کَرنا

گھڑی کا وقت درست کرنا

گَھڑی ٹِھیک کَرنا

۔گھڑی کا وقت درست کرنا۔

نِشانَہ ٹِھیک کَرنا

گولی یا تیر وغیرہ کا صحیح جگہ لگانے کی مشق کرنا ۔

چال ٹِھیک کَرنا

گھڑی کی چال کو تیز یا ہلکا کرنا

میک اَپ ٹِھیک کَرنا

چہرے پر دوبارہ تھوڑا بہت غازہ ، سرخی وغیرہ لگانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائیں کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹائیں کَرنا

Taa.e.n karnaa•टाएँ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹائیں کَرنا کے اردو معانی

  • بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

Urdu meaning of Taa.e.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bolnaa, Traana; chiiKhnaa, bakbak karnaa, bakvaas karnaa; to takaar karnaa

टाएँ करना के हिंदी अर्थ

  • बोलना, ट्राना, चीख़ना, बकबक करना, बकवास करना, तो तकार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone