تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَنکور" کے متعقلہ نتائج

ٹَنکور

وہ آوازجو کمان کی کسی ہوئی ڈور پر تیر رکھ کر کھینچنے سے ہوتی ہے

ٹَنکور دینا

رک ؛ ٹنْکورنا

ٹَنکورْنا

کمان کی آواز دینا

ٹنکار

جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز

ٹَکور

ضرب، چوٹ

ٹَنْکاری

ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے

ٹانکَر

بدکار، بد چلن، شہوت پرست انسان

ٹَھنْکار

ٹھن، نیز ٹھنکانا سے اسم کیفیت

ٹُھنکار

'ठुन-ठुन' की ध्वनि।

ٹَکور کَرنا

foment (hot or cold)

ٹَکور دینا

foment (hot or cold)

نَوبَت کی ٹَکور

ڈنکے کی آواز، نوبت کی دھیمی دھیمی صدا

ٹَہَل ٹَکور

رک : ٹہل

ٹھوکَر

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹوکو

challenge, interrupt

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنکور کے معانیدیکھیے

ٹَنکور

Ta.nkor•टंकोर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ٹَنکور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آوازجو کمان کی کسی ہوئی ڈور پر تیر رکھ کر کھینچنے سے ہوتی ہے

Urdu meaning of Ta.nkor

  • Roman
  • Urdu

  • vo aavaaz jo kamaan kii kisii hu.ii Dor par tiir rakh kar khiinchne se hotii hai

English meaning of Ta.nkor

Noun, Feminine

  • the sound of bow

टंकोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह शब्द जो धनुष की कसी हुई डोरी पर बाण रखकर खींचने से होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَنکور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَنکور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone