تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلاری" کے متعقلہ نتائج

طَلاری

وہ بیادہ جو رات کو گان٘و کی روند اور گشت کرے.

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

طَلاقی

جسے طلاق ہو چکی ہو، طلاقن

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

طَیّاری

تیّاری ، مہیّا کرنا ، درست کرنا.

تَلْواروں

تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

تَلْواریا

تلوارچلانے والا، تلوار کا دھنی، ہتھیاربند

طِلائی

سونے (کے رنگ) کا، سنہری

طَرّاری

عیّاری، چالاکی، تیز دستی، تیزی، گستاخی

طاہْری

(طبّاخی) بگھرے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں

تِلَری

تلرا کی تانیث و تصغیر، تلڑی

تَلْوَریا

رک : تلواریا

تَلَہْرُو

ماتحت شخص ، ماتحت ، کم درجے کا

تِلَرا

कसेरों की एक तरह की छेनी

تِلَوری

اردیا مون٘گ کی وہ بڑیاں، جن میں کچھ تل بھی ملے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلاری کے معانیدیکھیے

طَلاری

talaarii•तलारी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

طَلاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بیادہ جو رات کو گان٘و کی روند اور گشت کرے.

Urdu meaning of talaarii

  • Roman
  • Urdu

  • vo bayaadaa jo raat ko gaanv kii raund aur gashat kare

طَلاری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone