تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَّڑ" کے متعقلہ نتائج

تَلَّڑ

تل کی تصغیر، (مجاذاً) پیٹ، شکم

تَلَّڑ بَھرْنا

پیٹ بھرنا ، شکم پری کرنا.

تَلَّڑ میں ہونا

قبضے میں رکھنا ، گرہ میں رکھنا ؛ زبردستی لے کر کھا جانا .

تَلَّڑ میں رَکْھنا

قبضے میں رکھنا ، گرہ میں رکھنا ؛ زبردستی لے کر کھا جانا .

تِلَڑا

تین لڑوں والا ، جس میں تین لڑیں ہوں (زیور وغیرہ) تین لڑوں کا ایک زیور جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

تِلَڑی

تلڑا کی تصغیر و تانیث

تَلَک

رک : تک (زمان و مکاں دونوں کے فاصلہ کے لیے)

توڑ

جالی دار پردہ (زنانی پالکی یا بچے کے گہوارے کے لیے)

تیلْڑی

تیل رکھنے کا چھوٹا برتن ، روغن دان.

تِلَہْڑا

وہ چھوٹا ظرف جس مین کولھو کو پھرانے سے تیل جمع ہوتا ہے.

تَلْواڑَہ

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں ۱۶ ماترے ہوئے ہیں.

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تَلَہ

رک : تلا.

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلے

نیچے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَّڑ کے معانیدیکھیے

تَلَّڑ

talla.D•तल्लड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَلَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تل کی تصغیر، (مجاذاً) پیٹ، شکم
  • قبضہ، جیسے مال تلڑ میں ہونا

Urdu meaning of talla.D

  • Roman
  • Urdu

  • til kii tasGiir, (majaazan) peT, shikam
  • qabzaa, jaise maal tala.D me.n honaa

English meaning of talla.D

Noun, Masculine

  • stomach, belly

तल्लड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़बज़ा, जैसे माल तलड़ में होना
  • तिल, (लाक्षणिक) पेट, शिकम

تَلَّڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone