تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tolerate" کے متعقلہ نتائج
tolerate کے لیے اردو الفاظ
tolerate کے اردو معانی
- روادار ہونا
- بے چون و چرا گوارا کر لینا
- کسی کی صحبت برداشت کرنا
- تکلیف اُٹھانا یا دکھ سہنا کسی ممانعت یا روک ٹوک کے بغیر
- قبول کرنا
- روا رکھنا
- جائز رکھنا
- تحمل سے کام لینا
- سہنا
- (طب) برداشت کر لینا یا مدافعت کرنا جیسے کسی دوا یا زہر کے اثر کی
tolerate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रवादार होना
- बेचोन-ओ-चरा गवारा कर लेना
- किसी की सोहबत बर्दाश्त करना
- तकलीफ़ उठाना या दुख सहना किसी मुमानअत या रोक टोक के बगै़र
- क़बूल करना
- रवा रखना
- जायज़ रखना
- तहम्मुल से काम लेना
- सहना
- (तिब्ब) बर्दाश्त कर लेना या मुदाफ़अत करना जैसे किसी दवा या ज़हर के असर की
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tolerate)
tolerate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔