تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوْلِید" کے متعقلہ نتائج

تَوْلِید

پیدائش، جنم

تَولِیْدی خَلِیَِّہ

وہ خلیہ جو پیدائش کا سبب ہو

تَولِیدی اَفْعال

پیدائش کے کام.

تَولِیدِ مَنی

वीर्य की उत्पत्ति, मनी की वृद्धि ।।

تَولِیدِ خُون

अ. फा. स्त्री. खून की उत्पत्ति, | खून की पैदाइश, खून की वृद्धि ।

تَولِیدِ مِثْل

(حیوانیات) کسی جنس سے اسی جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا.

تَولِیدِ صِنْفی

(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَولِیدَگی

ولادت، پیدائش

تَولِیدی نِظام

Reproductive system.

تَولِیدی فَرْخ

وہ خلیہ جو تولیدی مبدا سے حاصل کیا گیا ہو.

مادَّۂ تَولِید

افزائش نسل کا مادّہ، تولیدی مادّہ، پیدائش کا مادّہ، منی

طَرِیقَۂ تَولِید

پیدائش کا طریقہ ، پیدا کرنے کا نظام.

اَعْضائے تَولِید

مردوں یا عورتوں کے (عموماً مردوں کے) عضو مخصوص، پیشاب کے مقام جن میں خصیے بھی شامل ہیں (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل ہے)

وَقفَۂ تَولِید

(حیاتیات) مدت جو ایک خلیے کے مکمل ہونے اور دوبارہ تقسیم ہونے میں درکار ہوتی ہے (انگ : Generation time) ۔

عَمَلِ تَولِید

پیدائش کا عمل، جنم دینے کا عمل

قُوَّتِ تَولِید

قوت مردانگی ، اولاد پیدا کرنے کی طبعی و قابلیت ، افزائش نسل کی قدرت.

شِگافی تَولید

(حیاتیات) شقاقی تولید

بِکْری تَوِلید

وہ پیدائش جو نر و مادہ کی مقداریت کے بغیر واقع ہو

جَنْسی تَولِید

رک : جنسی افزائش نسل

ضَبْطِ تَولِید

اضافۂ نسل کو روکنا، ایسا طریقہ اختیار کرنا کہ صحبت کے باوجود حمل نہ رہے

نظامِ تَولِید

reproductive system

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوْلِید کے معانیدیکھیے

تَوْلِید

tauliidतौलीद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَلَدَ

  • Roman
  • Urdu

تَوْلِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیدائش، جنم
  • پیدا کرنا، جننا
  • جنانا، دائی کا کام کرنا

شعر

Urdu meaning of tauliid

  • Roman
  • Urdu

  • paidaa.ish, janm
  • paida karnaa, jinnaa
  • janaana, daa.ii ka kaam karnaa

English meaning of tauliid

Noun, Feminine

  • birth
  • begetting, reproduction, procreate
  • doing the work of midwife

तौलीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जनना, पैदा कराना, पालन- पोषण करना, उत्पन्न करना, पैदा करना, उत्पत्ति, पैदाइश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوْلِید

پیدائش، جنم

تَولِیْدی خَلِیَِّہ

وہ خلیہ جو پیدائش کا سبب ہو

تَولِیدی اَفْعال

پیدائش کے کام.

تَولِیدِ مَنی

वीर्य की उत्पत्ति, मनी की वृद्धि ।।

تَولِیدِ خُون

अ. फा. स्त्री. खून की उत्पत्ति, | खून की पैदाइश, खून की वृद्धि ।

تَولِیدِ مِثْل

(حیوانیات) کسی جنس سے اسی جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا.

تَولِیدِ صِنْفی

(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَولِیدَگی

ولادت، پیدائش

تَولِیدی نِظام

Reproductive system.

تَولِیدی فَرْخ

وہ خلیہ جو تولیدی مبدا سے حاصل کیا گیا ہو.

مادَّۂ تَولِید

افزائش نسل کا مادّہ، تولیدی مادّہ، پیدائش کا مادّہ، منی

طَرِیقَۂ تَولِید

پیدائش کا طریقہ ، پیدا کرنے کا نظام.

اَعْضائے تَولِید

مردوں یا عورتوں کے (عموماً مردوں کے) عضو مخصوص، پیشاب کے مقام جن میں خصیے بھی شامل ہیں (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل ہے)

وَقفَۂ تَولِید

(حیاتیات) مدت جو ایک خلیے کے مکمل ہونے اور دوبارہ تقسیم ہونے میں درکار ہوتی ہے (انگ : Generation time) ۔

عَمَلِ تَولِید

پیدائش کا عمل، جنم دینے کا عمل

قُوَّتِ تَولِید

قوت مردانگی ، اولاد پیدا کرنے کی طبعی و قابلیت ، افزائش نسل کی قدرت.

شِگافی تَولید

(حیاتیات) شقاقی تولید

بِکْری تَوِلید

وہ پیدائش جو نر و مادہ کی مقداریت کے بغیر واقع ہو

جَنْسی تَولِید

رک : جنسی افزائش نسل

ضَبْطِ تَولِید

اضافۂ نسل کو روکنا، ایسا طریقہ اختیار کرنا کہ صحبت کے باوجود حمل نہ رہے

نظامِ تَولِید

reproductive system

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوْلِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوْلِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone