تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

ٹُھنْڈ

(مجازاً) تنہا ، اکیلا شخص .

ٹَھنْڈ

درجہ حرارت میں کمی کے باعث موسم یو ماحول میں بڑھنے والی ٹھنڈک کا احساس جو بسا اوقات ناخوش گوار اور تکلیف دہ معلوم ہوتا ہے، خنکی، سردی، ٹھنڈک

ٹَھنْ٘ڈائی

بھنگ، سبزی (بھنگ کی ٹھنڈی تاثیر کی وجہ سے)

ٹھنڈے

ٹھنڈا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرد، خنک، جس میں گرمی یا حرارت نہ ہو، گرمی دور کرنے والا، فرحت دینے والا، سکون بخش

ٹَھنْڈے پَہْرے

۔(دہلی) ۱۔سویرے۔ سورج نکلنے سے پہلے۔ ۲۔سہ پہر کے بعد۔

ٹَھنْڈا رَہے

خوش رہیں ، آسودہ رہیں ، آرام سے رہیں ، چین کریں .

ٹَھنْڈی رَہو

(عو ، دھائیہ) خوش رہو ، تمھارا سہاگ بنا رہے ، آباد رہو .

ٹَھنْڈا

نامرد، کم شہوت، ہیجڑا

ٹَھنْڈی

۱. ٹھنڈا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھنْڈا ہونا

سرد ہونا ، بارد ہونا ؛ خنک ہونا .

ٹَھنْڈی ہونا

رک : ٹھنڈا ہونا ، ایسا ہونا جس میں محبت یا جذبے کی گرمی یا شدت نہ ہو .

ٹَھنْڈا رَہْنا

بے رونق رہنا، اُداس رہنا

ٹَھنْڈا لوہا

(مجازاً) لوہے کا ہتھیار، تلوار، سن٘گین وغیرہ .

ٹَھنْڈا مُلَمَّع

(قلعی گری) چان٘دی یا سونے کو تُرشا کر یعنی تیزاب میں محلول بنا کر تان٘بے یا پیتل وغیرہ کے برتنوں پر بطور رن٘گت چڑھانا (یہ ملمع اگر چہ آسانی سے ہر قسم کے برتن پر چڑھ جاتا ہے لیکن نا پائدار ہوتا ہے). رن٘گت کاری

ٹَھنْڈی عَینَک

وہ عینک جو دھوپ کی تمازت سے بچنے کےلیے لگائی جائے ، دھوپ کا چشمہ .

ٹَھنْڈا ہو جانا

(of a tazia) be buried or drowned

ٹَھنْڈا نَہ رَہْنا

خوش نہ رہنا، اُداس رہنا، چین سے نہ رہنا

ٹَھنْڈی شَمْع

بجھی ہوئی شمع ، بجھا ہوا چراغ .

ٹھنڈی مِٹّی

مجازاً: کم بڑھنے والا جسم، دیر میں بالغ ہونے والا شخص، زنانہ، نامرد، زنخا

ٹَھنْڈا لوہا پِیٹْنا

بے فائدہ یا فضول محنت کرنا، لا حاصل کام کرنا .

ٹَھنْڈ کَرْنا

خنکی پیدا کرنا .

ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے

مستقل مزاج آدمی تیز طبع آدمی پر غالب آجاتا ہے، نرم مزاج کا شخص گرم مزاج کے شخص پر حاوی ہوتا ہے

ٹَھنْڈا چالُو ہونے والا

(انجینیری) انجن وغیرہ جسے چلانے کے لیے کسی بیرونی حرارت کے ذریعے کی ضرورت نہ ہو (Cold starting) .

ٹَھنْڈا گَرْم نَہ دیکْھنا

۔(مجازاً) ناتجربہ کار ہونا۔

ٹَھنْڈ مارنا

(باغبانی) پودوں کو سردی لگ جانا جس سے وہ جل جائیں، پالا مارنا

ٹَھنْڈ کھانا

سردی سے متاثر ہونا .

ٹَھنڈ پڑنا

ذہنی سکون حاصل ہونا، پرسکون ہونا، مطمئن ہونا

ٹھنڈے وقت

سویرے، سورج نکلنے سے پہلے، علی الصباح

ٹَھنْڈی سُہاگَن

وہ عورت جس کا شوہر اس کی حیات میں زندہ رہے (یہ دعائیہ کلمہ بھی ہے جو سلام وغیرہ کے جواب میں عورتیں اپنے سے دوسری کم عمر شادی شدہ عورتوں کو کہتی ہیں ، ٹھنڈی سہاگن یعنی تمھارا شوہر ہمیشہ زندہ رہے) .

ٹھنڈا بَرف

(مجازاً) برف کی طرح ٹھنڈا ، بہت سرد ، بالکل سرد .

ٹَھنْڈی طَبِیعَت سے

ایسی طبیعت سے جس میں غصہ جلن یا جھنجھلاہٹ نہ ہو ، سکون خاطر سے ، سوچ سمجھ کر .

ٹَھنْڈ چَڑْھنا

سردی لگنا ، (مجازاً) بخار سے پہلے سردی محسوس ہونا .

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .

ٹَھنْڈا لوہا کیوں کاٹْتا ہے

مراد : کیوں بے فائدہ محنت کرتا ہے .

ٹَھنْڈے پیٹ

بال بچوں کا سکھ دیکھے.

ٹَھنْڈی ٹَھنْڈی ہَوا کھاؤ

خاموشی سے چلے جاؤ ؛ اپنا راستہ لو .

ٹَھنْڈَک

سردی، خنکی، ٹھنڈی جگہ

ٹَھنْڈا مِٹّی

بہت سرد ، بالکل ٹھنڈا.

ٹَھنْڈے دَرْد

وہ درد جو بچہ پیدا ہونے سے کچھ دیر پہلے سے ہوتا ہے (جمع میں مستعمل) .

ٹَھنْڈھ

رک : ٹھنڈ .

ٹَھنْڈا لوہا کیوں پیٹْتا ہے

مراد : کیوں بے فائدہ محنت کرتا ہے .

ٹَھنْڈے چُولھے بَیٹھے ہیں

نا امیدی اور یاس کی حالت میں ہیں

ٹَھنْڈی مُحَبَّت

جھوٹی گرم جوشی

ٹَھنْڈی آگ

(مجازاً) برف ، اولا ، یخ.

ٹَھنْڈے کَلیجے

رک : ٹھنڈے جی سے .

ٹَھنْڈے دِل سے

بغیر تعصب کے، سیدھے سیدھے، غیر جانبداری سے، صبر سے، اطمینان سے

ٹَھنْڈے پیٹوں

۔(عو) بخویش۔ خوشی سے ۔ آرم سے۔ بے لڑے جھگڑے۔ سیدھے سیدھے۔ ع تن تازہ ہونے سے پہلے ٹھنڈے پیٹوں بات کرنی گُناہ کھاپی پیٹ آباد کیا۔

ٹَھنْڈِیاں

مونث۔ (عو) چیچک کے دانے (ڈھلنا، نکلنا کے ساتھ)

ٹَھنڈیک

رک : ٹھنڈک ، سکون .

ٹَھنْڈی ٹَھنْڈی آہیں بَھْرنا

بہت افسوس کرنا ، غم یا فکر کی وجہ سے ٹھنڈے سان٘س لینا .

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے

علی الصّبح، سویرے، طنزاً: آرام سے، خوشی خوشی، خیرiت سے

ٹَھنْڈَھک

ٹھنڈک

ٹَھنڈی مار

بھیتری مار، اندورنی ضرب، میٹھی مار

ٹَھنڈا وقت

صبح کا وقت اور شام کا وقت جب دھوپ تیز نہیں ہوتی

ٹھنڈا مکان

وہ مکان جس میں گرمی کم ہو یا دھوپ کا اثر کم پہن٘چے

ٹَھنْڈا گولا

توپ کا گولا جو پھٹا نہ ہو کیون٘کہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے .

ٹَھنْڈی ٹھار

بہت زیادہ ٹھنڈی ، ٹھنڈی برف .

ٹَھنڈا ٹھار

very cold

ٹَھنْڈا کَرْنا

سرد کرنا، خنک کرنا

ٹَھنْڈی کَرنا

رک : ٹھنڈا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھنْڈ کے معانیدیکھیے

ٹُھنْڈ

ThunDढुंड

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ٹُھنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) تنہا ، اکیلا شخص .
  • تنے یا ٹہنے کا بے برک و شاخ سرا .

Urdu meaning of ThunD

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) tanhaa, akelaa shaKhs
  • tane ya Tahne ka be bark-o-shaaKh siraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone