تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْڈ کَرْنا

خنکی پیدا کرنا .

ٹَھنْڈا کَرْنا

سرد کرنا، خنک کرنا

ٹَھنْڈی کَرنا

رک : ٹھنڈا کرنا .

جی ٹَھنْڈا کَرْنا

جی ٹھنڈا ہونا (رک) کا تعدیہ.

دِل ٹَھنْڈا کَرْنا

تسکین دینا، خاطر جمع کرنا، راحت پہنچانا

چھاتی ٹَھنْڈی کَرْنا

دل خوش کر دینا، سکھ دینا

دِماغ ٹَھنْڈا کَرْنا

اطمینان و سکون حاصل کرنا.

چُوڑی ٹَھنْڈی کَرْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

کَولے ٹَھنْڈے کَرْنا

(ہندو) سفر کو جاتے یا آتے وقت یا ماتا کی پوجا کے بعد گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے کے اِدھر اُدھر پانی بہانا یا چھڑکنا

ٹَھنْڈی کَڑھائی کَرْنا

(ہندو) شادی کے آخر میں حلوا پکا کر بھٹی بند کر دینا ، شادی کے کھانے پکانے کا کام ختم کرنا.

قُرْآن ٹَھنْڈا کَرْنا

کلام اللہ کو سہواً زمین پر گرا دینا نیز قرآن شریف کے پریشان اوراق کو پاک زمین میں دفن کرنے کو بھی ٹھنڈا کرنے سے تعبیر کرتے ہیں

مامْتا ٹَھنْڈی کَرْنا

اولاد کی طرف سے سُکھی کرنا، خوش کرنا.

شَمْع ٹَھنْڈی کَرْنا

شمع گُل کرنا ، بتّی بُجھانا

پیٹ کی آگ کو ٹَھنْڈا کَرْنا

رک : پیٹ کی آگ بجھانا.

آنکھ ٹَھْنڈی کَرْنا

تسلی دینا، روئی ہوئی آن٘کھوں کو پانی لگا کر پون٘چھنا، محبوب کی ملاقات یا خوش دلی و خوشحالی کے مناظر سے آن٘کھوں کا تر و تازگی اور شادابی حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈ کَرْنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈ کَرْنا

ThanD karnaa•ठंड करना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ٹَھنْڈ

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنْڈ کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خنکی پیدا کرنا .

Urdu meaning of ThanD karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khunkii paida karnaa

English meaning of ThanD karnaa

Compound Verb

  • producing coldness

ठंड करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ठंडा पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone