تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنڈ پڑنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنڈ پڑنا

ذہنی سکون حاصل ہونا، پرسکون ہونا، مطمئن ہونا

ٹَھنڈا پَڑنا

سرد ہو جانا، ٹھٹھر جانا

ٹَھنْڈی پَڑنا

رک : ٹھنڈا پڑنا .

ہَنگامَہ ٹَھنڈا پَڑنا

شور و غل کم ہونا ، ہلچل اور افراتفری میں کمی آنا ، فتنہ و فساد کی کیفیت میں نرمی پیدا ہونا ۔

ٹَھنْڈَک پَڑْنا

جلن دور ہونا، چین آنا

بات ٹَھنْڈی پَڑْنا

معاملے کا دب جانا، کسی امر کی شورش فرو ہو جانا

دِل میں ٹَھنڈَک پَڑنا

دل کو قرار آنا، چین آنا، تسلی ہونا، اطمینان ہونا

آنکھوں میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

دیکھ کر آنکھوں میں تراوت محسوس کرنا، جی خوش ہونا

کَلیجے میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

دل کو قرار آجانا، چین آجانا، تسلی ہونا

جَھل میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

(جنسی) خواہش کا پورا ہونا.

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

ٹَھپ پَڑْنا

رک : ٹھپ ہونا.

ٹَھنْڈَک پانا

فرحت پانا ، آرام پانا.

ٹَھْس پَنا

بھدا پن ؛ ایک جگہ جم جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنڈ پڑنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنڈ پڑنا

Tha.nD pa.Dnaa•ठंड पड़ना

محاورہ

مادہ: ٹَھنْڈ

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنڈ پڑنا کے اردو معانی

  • ذہنی سکون حاصل ہونا، پرسکون ہونا، مطمئن ہونا
  • خنکی ہو جانا، گلابی جاڑا شروع ہو جانا

Urdu meaning of Tha.nD pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zahnii sukuun haasil honaa, pursukuun honaa, mutamin honaa
  • Khunkii ho jaana, gulaabii jaa.Da shuruu ho jaana

English meaning of Tha.nD pa.Dnaa

  • (weather) be cold, starting winter season
  • attain peace of mind, be satisfied, become calm

ठंड पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ठंडा हो जाना, गुलाबी जाड़ा शुरू हो जाना
  • मन में शान्ति होना, संतुष्ट होना, शांत रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنڈ پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنڈ پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone