تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْ٘ڈائی" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْ٘ڈائی

بھنگ، سبزی (بھنگ کی ٹھنڈی تاثیر کی وجہ سے)

ٹَھنْڈائی رَگَڑنا

ٹھنڈائی کے مقررہ اجزا پیس کر تیار کرنا.

دَوائی ٹَھن٘ڈائی

دوا دارو ، علاج معالجہ.

دَوائی ٹَھن٘ڈائی کَرنا

مرض کاعلاج کرنا ، طبیب سے دوا لینا.

ٹَھنْڈھَائی

ٹھنڈائی

ٹَھنْڈا

نامرد، کم شہوت، ہیجڑا

ٹَھنْڈی

۱. ٹھنڈا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹھنڈے

ٹھنڈا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرد، خنک، جس میں گرمی یا حرارت نہ ہو، گرمی دور کرنے والا، فرحت دینے والا، سکون بخش

ٹَھنْڈِیاں

ٹھنڈی، چیچک

ٹُھنکائی

رک : ٹھکائی .

ٹُنْڈی

نال یعنی وہ خالی آنْت کی گول ڈوری جو بچے کے بیچ پیٹ سے پیوستہ ہوتی ہے ، سونْڈی

ٹُنْڈِیاں

(ٹنڈی) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹُنْڈا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ جس کے ہاتھ نہ ہوں۔ یا ایک ہاتھ ہو۔

ٹَھنْڈھا

ٹھنڈا

ٹھونڈی

رک : ٹھوڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْ٘ڈائی کے معانیدیکھیے

ٹَھنْ٘ڈائی

ThanDaa.ii•ठण्डाई

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنْ٘ڈائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھنگ، سبزی (بھنگ کی ٹھنڈی تاثیر کی وجہ سے)
  • وہ دوا جو گرمی دفع کرنے کے لیے پلائی جائے، مفرح دوا، فرحت بخش شے، سکون اور ٹھنڈک پہنچانے والی چیز
  • ٹھنڈک

شعر

Urdu meaning of ThanDaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bhang, sabzii (bhang kii ThanDii taasiir kii vajah se
  • vo davaa jo garmii dafaa karne ke li.e pilaa.ii jaaye, mufarreh davaa, fahart bakhsh shaiy, sukuun aur ThanDak pahunchaane vaalii chiiz
  • ThanDak

English meaning of ThanDaa.ii

Noun, Feminine

  • an almond or hemp beverage, a cooling and calming drink (usually made of bhang)

ठण्डाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठंडक
  • ۔(ह। बर वज़न रसाई) मुअन्नस। १।तबरीद। वो दवा जो गर्मी दफ़ा करने के वास्ते पी जाये। २।मुतलक़ दवा। ३। (हिंदू) भंग। सब्ज़ी। इस मानी में ठनाई बर वज़न 'सौदाई' मुस्तामल है
  • पिसी हुई भाँग, शहद, सौंफ और बादाम आदि के मिश्रण से बनाया हुआ शरबत
  • भंग, सब्ज़ी (भंग की ठंडी तासीर की वजह से )
  • वो दवा जो गर्मी दफ़ा करने के लिए पिलाई जाये , मुफ़र्रेह दवा , फ़हर्त बख्श शैय, सुकून और ठंडक पहुंचाने वाली चीज़
  • पेयविशेष
  • शरीर को शीतल करने या तरी पहुँचाने वाले मसाले और औषधियाँ।

ٹَھنْ٘ڈائی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْ٘ڈائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْ٘ڈائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone