تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈی ہونا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْڈی ہونا

رک : ٹھنڈا ہونا ، ایسا ہونا جس میں محبت یا جذبے کی گرمی یا شدت نہ ہو .

مامْتا ٹَھنْڈی ہونا

اولاد کی طرف سے سکھی ہونا۔

کوکھ ٹَھنْڈی ہونا

صاحب اولاد ہونا ، بان٘جھ پن کا دُکھ ختم ہونا ، بے اولادی کا دُکھ دور ہونا.

غَزَل ٹَھنْڈی ہونا

غزل کا کمزور ہونا، بے اثر ہونا

زَمِین ٹَھنْڈی ہونا

ردیف، قافیے اور بحر کا چُست اور رواں نہ ہونا

آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا

آنکھیں ٹھنڈی کرنا کا لازم

چُوڑیاں ٹَھنْڈی ہونا

چُوڑیاں ٹھنڈی کرنا کالازم

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

سُہاگ کی چُوڑی ٹَھنْڈی ہونا

شوہر کا مر جانا ، بیوہ ہو جانا ، ران٘ڈ ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈی ہونا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈی ہونا

ThanDii honaaठंडी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنْڈی ہونا کے اردو معانی

  • رک : ٹھنڈا ہونا ، ایسا ہونا جس میں محبت یا جذبے کی گرمی یا شدت نہ ہو .
  • سرد ہو جانا ، گرمی دور ہو جانا .
  • مردہ ہوجانا ، بے جان ہو جانا.

Urdu meaning of ThanDii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ThanDaa honaa, a.isaa honaa jis me.n muhabbat ya jazbe kii garmii ya shiddat na ho
  • sard ho jaana, garmii duur ho jaana
  • murda hojaana, bejaan ho jaana

ठंडी होना के हिंदी अर्थ

  • मुर्दा होजाना, बेजान हो जाना
  • रुक : ठंडा होना, ऐसा होना जिस में मुहब्बत या जज़बे की गर्मी या शिद्दत ना हो
  • सर्द हो जाना, गर्मी दूर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھنْڈی ہونا

رک : ٹھنڈا ہونا ، ایسا ہونا جس میں محبت یا جذبے کی گرمی یا شدت نہ ہو .

مامْتا ٹَھنْڈی ہونا

اولاد کی طرف سے سکھی ہونا۔

کوکھ ٹَھنْڈی ہونا

صاحب اولاد ہونا ، بان٘جھ پن کا دُکھ ختم ہونا ، بے اولادی کا دُکھ دور ہونا.

غَزَل ٹَھنْڈی ہونا

غزل کا کمزور ہونا، بے اثر ہونا

زَمِین ٹَھنْڈی ہونا

ردیف، قافیے اور بحر کا چُست اور رواں نہ ہونا

آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا

آنکھیں ٹھنڈی کرنا کا لازم

چُوڑیاں ٹَھنْڈی ہونا

چُوڑیاں ٹھنڈی کرنا کالازم

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

سُہاگ کی چُوڑی ٹَھنْڈی ہونا

شوہر کا مر جانا ، بیوہ ہو جانا ، ران٘ڈ ہوجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone