تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیپا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھیپا

لکڑی یا ٹھیکری کا گول ٹکڑا جس سے بچے کھیلتے ہیں ؛ رک : تھیوا

ٹَھپّا

پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے انّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں

ٹھپہ

نقش کرنے کا آلہ، چھاپنے کا آلہ، سانچا، چھاپ، نقش، سکہ، ابھرواں نقش، مہر، چھاپہ، روپیہ، پیسہ، مخصوص نشان، پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے اتّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں، فولاد یا کانسے کا بیل بوٹا کھدا ہوا مہرا جس پر ٹھوک کر بعض زیور نقشین بنائے جاتے ہیں، مجازاً: نمایاں امتیاز، امتیازی نشان، ممتاز وضع و روش

ٹھیپی

ڈاٹ، کاگ

ٹِھیپ

ایک برتن جس میں فقیر آگ رکھتے ہیں ، ٹھیکرا ، گھڑے کا نچلا حصہ .

ٹھیپ

सोने, चाँदी का ऐसा टकड़ा जो अंटी में आ सके

ٹِھیا

ڈھیر، تودہ، مٹی کی برجی، تھم، تھمب

ٹھیگا

(قواعد) وہ لفظ، دوسرے کے ساتھ اس طرح ملا ہوا ہو کہ اس کا حصہ معلوم ہو

ٹِھیہا

ٹھیا

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

ٹھیکا

اجارہ، پٹّا

ٹھیکَہ

رک: ٹھیکا

ٹھیلا

ایک قسم کی گاڑی جس پر سامان لاد کر اکثر ہاتھ سے ڈھکیلتے ہوئی لے جاتے ہیں

ٹھیلہ

ٹھیبا

رک : ٹھیوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیپا کے معانیدیکھیے

ٹِھیپا

Thiipaa•ठीपा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی یا ٹھیکری کا گول ٹکڑا جس سے بچے کھیلتے ہیں ؛ رک : تھیوا

Urdu meaning of Thiipaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ya Thiikarii ka gol Tuk.Daa jis se bachche khelte hai.n ; ruk ha thiivaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone