تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھپہ" کے متعقلہ نتائج

ٹھپہ

نقش کرنے کا آلہ، چھاپنے کا آلہ، سانچا، چھاپ، نقش، سکہ، ابھرواں نقش، مہر، چھاپہ، روپیہ، پیسہ، مخصوص نشان، پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے اتّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں، فولاد یا کانسے کا بیل بوٹا کھدا ہوا مہرا جس پر ٹھوک کر بعض زیور نقشین بنائے جاتے ہیں، مجازاً: نمایاں امتیاز، امتیازی نشان، ممتاز وضع و روش

ٹھپ ہونا

کسی کام کاج کا بہت کم یا ختم ہوجانا، کسی کارخانے یا تماشا گاہ وغیرہ کا بند ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھپہ کے معانیدیکھیے

ٹھپہ

Thappaठप्पा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹھپہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • نقش کرنے کا آلہ، چھاپنے کا آلہ، سانچا، چھاپ، نقش، سکہ، ابھرواں نقش، مہر، چھاپہ، روپیہ، پیسہ، مخصوص نشان، پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے اتّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں، فولاد یا کانسے کا بیل بوٹا کھدا ہوا مہرا جس پر ٹھوک کر بعض زیور نقشین بنائے جاتے ہیں، مجازاً: نمایاں امتیاز، امتیازی نشان، ممتاز وضع و روش

شعر

Urdu meaning of Thappa

  • Roman
  • Urdu

  • naqsh karne ka aalaa, chhaapne ka aalaa, saanchaa, chhaap, naqsh, sikka, ubharvaa.n naqsh, mahar, chhaapa, rupyaa, paisaa, maKhsuus nishaan, phuul buuTe kundaa kyaa hu.a mohraa jis se ato ke nishaan Daale jaate hain, faulaad ya kaansya ka bel buuTa Khudaa hu.a mohraa jis par Thok kar baaaz zevar naqshiin banaa.e jaate hain, majaaznah numaayaa.n imatiyaaz, imatiyaazii nishaan, mumtaaz vazaa-o-ravish

English meaning of Thappa

Noun, Masculine, Singular

  • an instrument for stamping with, a stamp, die, printing-type, fount, impression, printing, a mark or impression made with the hand

ठप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उक्त उपकरण से लगी या लगाई हुई छाप, धातु, लकड़ी आदि का वह टुकड़ा जिस पर चित्र, चिह्न आदि खुदे रहते हैं और जिससे कपड़ों आदि पर रंग या स्याही की सहायता से छाप लगाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھپہ

نقش کرنے کا آلہ، چھاپنے کا آلہ، سانچا، چھاپ، نقش، سکہ، ابھرواں نقش، مہر، چھاپہ، روپیہ، پیسہ، مخصوص نشان، پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے اتّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں، فولاد یا کانسے کا بیل بوٹا کھدا ہوا مہرا جس پر ٹھوک کر بعض زیور نقشین بنائے جاتے ہیں، مجازاً: نمایاں امتیاز، امتیازی نشان، ممتاز وضع و روش

ٹھپ ہونا

کسی کام کاج کا بہت کم یا ختم ہوجانا، کسی کارخانے یا تماشا گاہ وغیرہ کا بند ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھپہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھپہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone