تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیپ" کے متعقلہ نتائج

ٹھیپ

सोने, चाँदी का ऐसा टकड़ा जो अंटी में आ सके

ٹِھیپ

ایک برتن جس میں فقیر آگ رکھتے ہیں ، ٹھیکرا ، گھڑے کا نچلا حصہ .

ٹھیپی

ڈاٹ، کاگ

ٹِھیپا

لکڑی یا ٹھیکری کا گول ٹکڑا جس سے بچے کھیلتے ہیں ؛ رک : تھیوا

ٹھیپی رَہْنا

ٹھور رکھنا (رک) کا لازم .

ٹھیپی رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا ، بچ کونہ جانے دینا .

ٹھیپی ٹِھکانا

(مجازاً) آثار ، پتہ ، نشان .

ٹھیپی دار

کاگ سے بند کیا ہوا

ٹھیپی ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

ٹھیپی بے ٹَھور

موقع بے موقع ، جابیجا .

ٹھیپی مُنہ میں دینا

چپ کرا دینا ، من٘ھ بند کر دینا ، اپنا من٘ھ بند کر لینا ، خاموش ہونا

ٹَھپ

کسی کام یا کاروبار کا پوری طرح بند رہنا یا رک جانا، کھلی ہوئی کتاب کو یکایک بند کرنے سے پیدا ہونے والی آواز

ٹھیں

sound of a gunfire

ٹِھیا

ڈھیر، تودہ، مٹی کی برجی، تھم، تھمب

ٹھیک

درست ، بجا ، صحیح .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیپ کے معانیدیکھیے

ٹھیپ

Thep•ठेप

وزن : 21

ठेप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोने, चाँदी का ऐसा टकड़ा जो अंटी में आ सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone