تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپا" کے متعقلہ نتائج

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹَپَّہ

رک : ٹپا.

ٹَپائی دینا

be able to see, see but with difficulty

ٹَپاک

گھوڑے کی چار اصلی رن٘گوں کے ذیلی رن٘گوں میں سے ستائیسواں رنگ.

ٹَپّا گَر

ٹپا گانے والا.

ٹَپّا بَھرنا

(عو) موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا ، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھن٘گے پن سے پڑھنا

ٹَپّا ڈَالْنا

موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھنگے پن سے پڑھنا

ٹَپّا مارْنا

ٹپا بھرنا، اچھلنا، لمبی چھلان٘گ مارنا

ٹَپّا کھانا

گولی وغیرہ کا ٹکرانا، بندوق کی گولی کا کسی چیز پر لگ کر چٹخنا

ٹَپّا گانا

بے کا بیٹھنا ، کچھ نہ کرنا (عموماً جمع میں مستعمل).

ٹَپّا فَرِیس

ڈاک بیجھنے والا.

ٹَپانا

بغیر دانہ پانی کے رکھنا، بغیر کھلائے بلائے پڑا رہنے دینا، جھوٹے آسرے میں رکھنا، فضول بٹھائے رکھنا، بلاوجہ حیران کرنا

ٹَپاٹُوا

رک : ٹپاٹوئی

ٹَپاٹَپ

۱. شاخ سے پھلوں کے زمین پر مسلسل گرنے کی آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپا کے معانیدیکھیے

ٹَپا

Tapaa•टपा

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹَپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

Urdu meaning of Tapaa

  • Roman
  • Urdu

  • Taapuu,golii ya gend ka zamiin ya diivaar se Takraa.oॱe

English meaning of Tapaa

Noun, Masculine

  • a bamboo frame, hen coop
  • island in a river

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone