تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکَہ" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکَہ

رک: ٹھیکا

ٹھیکا

اجارہ، پٹّا

ٹھیکا دینا

کسی چیز یا گاؤں وغیرہ کو اجارہ دینا

ٹھیکا لینا

۱. کسی میعاد کے واسطے کسی چیز کی حقیّت یا حق خریدنا ، اجارہ لینا ، (کنایۃً) ذمہ لینا .

ٹھیکا ٹُوٹْنا

ٹھیکا ختم ہونا ، ٹھیکے کی میعاد پوری ہونا .

ٹھیکا پَٹّا

کھیت پٹے پر لینے کا اقرار نامہ ، دستاویز اجارہ ، پٹا

ٹھیکا بَھرنا

(کسی جانور گھوڑے، شیر وغیرہ کا) اچھلنا کودنا، کدکنا

ٹھیکا کھانا

(موسیقی) طبلے کی آواز کا دور تک پہن٘چنا

ٹھیکا توڑْنا

ٹھیکا ختم کر دینا .

ٹھیکا چُھوٹْنا

اجارہ ہو جانا ، ٹھیکا مل جانا .

ٹھیکا دار

۱. اجارہ دار ، وہ شخص جس نے ٹھیکا لیا ہو ، (مجازاً) پورا ذمہ دار .

ٹھیکا چُھٹْنا

اجارہ ہو جانا ، ٹھیکا مل جانا .

ٹھیکا بَجانا

طبلہ یا ڈھولک اس طرح بجانا کہ گانے والے کی آواز کو سہارا ملے

ٹھیکا بندی

کھیت پٹے پر لینا، پٹا زمینداری وغیرہ

ٹھیکا بھینٹ

وہ نذرانہ جو ٹھیکہ لینے پر دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکَہ کے معانیدیکھیے

ٹھیکَہ

Theka•ठेका

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ٹھیکا

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: ٹھیکا

Urdu meaning of Theka

  • Roman
  • Urdu

  • rukah Thekaa

ठेका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठेकने अर्थात् टिकने-टिकाने या ठहरने-ठह राने की जगह।
  • वह वस्तु जिसकी ठेक लगाई जाय। ठेकनेवाली वस्तु। अड्डा।

ٹھیکَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone