تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیپ" کے متعقلہ نتائج

ٹِھیپ

ایک برتن جس میں فقیر آگ رکھتے ہیں ، ٹھیکرا ، گھڑے کا نچلا حصہ .

ٹھیپ

सोने, चाँदी का ऐसा टकड़ा जो अंटी में आ सके

ٹِھیپا

لکڑی یا ٹھیکری کا گول ٹکڑا جس سے بچے کھیلتے ہیں ؛ رک : تھیوا

ٹھیپی

ڈاٹ، کاگ

ٹھیپی رَہْنا

ٹھور رکھنا (رک) کا لازم .

ٹھیپی رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا ، بچ کونہ جانے دینا .

ٹھیپی ٹِھکانا

(مجازاً) آثار ، پتہ ، نشان .

ٹھیپی دار

کاگ سے بند کیا ہوا

ٹھیپی ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

ٹھیپی بے ٹَھور

موقع بے موقع ، جابیجا .

ٹھیپی مُنہ میں دینا

چپ کرا دینا ، من٘ھ بند کر دینا ، اپنا من٘ھ بند کر لینا ، خاموش ہونا

ٹَھپ

کسی کام یا کاروبار کا پوری طرح بند رہنا یا رک جانا، کھلی ہوئی کتاب کو یکایک بند کرنے سے پیدا ہونے والی آواز

ٹِھیا

ڈھیر، تودہ، مٹی کی برجی، تھم، تھمب

ٹھیں

sound of a gunfire

ٹِیپ کا بَنْد

(شاعری ، موسیقی) سدس مخمس یا مثلث وغیرہ کا اآخری شعر یا مصرع گرہ والا شعر یا کسی نظم کے ٹکڑوں میں بار بار آنے والا شعر یا مصرع ، ترجیح بند میں ہر حصے کے آخر میں آنے والا وہ شعر جس کی تکرار ہوتی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیپ کے معانیدیکھیے

ٹِھیپ

Thiip•ठीप

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیپ کے اردو معانی

  • ایک برتن جس میں فقیر آگ رکھتے ہیں ، ٹھیکرا ، گھڑے کا نچلا حصہ .
  • شمع دان ، ان٘گیٹھی

Urdu meaning of Thiip

  • Roman
  • Urdu

  • ek bartan jis me.n faqiir aag rakhte hai.n, Thiikara, gha.De ka nichlaa hissaa
  • shamma daan, a.ngiiThii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone