تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلیپا" کے متعقلہ نتائج

چَلیپا

صلیب کا نشان

چَلیپا کَر٘نا

کاٹ دینا ، قلم زد کردینا

چَلیپا سَر

(معماری) ایک اوزار جس کا سرا صلیب کی شکل کا ہوتا ہے.

چَلِیپائی مُعَمَّا

crossword, a kind of puzzle

چلِیپائی

چلیپا کی شکل کا، صلیب کی شکل کا

ضَرْبِ چَلیپا

(محاسبی) ایک خاص قسم کی ضرب، جو آڑی دی جاتی ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چار عدد جو دو بٹوں میں لکھے ہوں، ان میں سے پہلے بٹے کے اوپرکا عدد، دوسرے کے نیچے کے عدد میں اور پہلے بٹے کے نیچے کا عدد دوسرے کے اوپر کے عدد میں ضرب دے کر حاصلِ ضرب کو ایک بٹے کی صورت میں لکھا جائے، جیسے ۲/۶ x ۴/۹ کو اس طرح ضرب دیں : ۲ x ۹ - ۱۸ ، ۶ x ۴ - ۲۴ اور حاصلِ ضرب کو اس طرح لکھیں ۱۸/۲

نَقْش چَلِیپا

لکیریں جو طولاً اور عرضاً ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوں ، ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے خط ۔ دو لکیریں ۔۔۔۔۔ بطور نقش چلیپا کے جس کو عربی میں صلیب کہتے ہیں کھینچ کر سووے کو ان پر رکھ دینا چاہیے

زُلْفِ چَلِیپا

خم کھائی ہوئی زلف، زلف پرخم، زلف پرپیچ، صلیب کی شکل کے بال

خَطِ چَلِیپا

وہ دو لکیریں جو ایک دورسرے کو زاویۂ پر قطع کریں، صلیب

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلیپا کے معانیدیکھیے

چَلیپا

chaliipaaचलेपा

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

چَلیپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صلیب کا نشان
  • وہ خط جو طولاً اور عرضاً ایک دوسرے کو قطع کرتے ہوں، ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے خط، خط متقاطع، ضرب کا نشان، کان٘ٹا
  • (ریاضی) چار نقطوں کی باہمی ضرب یا تبادل
  • (تصوّف) عالم طبعی
  • کج، ٹیٹرھا، خمدار
  • (کنایۃً) زلف

Urdu meaning of chaliipaa

  • Roman
  • Urdu

  • saliib ka nishaan
  • vo Khat jo tuulan aur arzan ek duusre ko qataa karte huu.n, ek duusre ko kaaTte hu.e Khat, Khat matikaa taa, zarab ka nishaan, kaanTaa
  • (riyaazii) chaar nuqto.n kii baahamii zarab ya tabaadul
  • (tasavvuph) aalim tibbii
  • kaj, TiiTarhaa, Khamdaar
  • (kanaa.en) zulf

English meaning of chaliipaa

Noun, Masculine

  • anything crooked or bent
  • cross, crucifix
  • (Figurative) a lock of hair, a ringlet

चलेपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फा. वि. सलीब, क्रास।।

چَلیپا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَلیپا

صلیب کا نشان

چَلیپا کَر٘نا

کاٹ دینا ، قلم زد کردینا

چَلیپا سَر

(معماری) ایک اوزار جس کا سرا صلیب کی شکل کا ہوتا ہے.

چَلِیپائی مُعَمَّا

crossword, a kind of puzzle

چلِیپائی

چلیپا کی شکل کا، صلیب کی شکل کا

ضَرْبِ چَلیپا

(محاسبی) ایک خاص قسم کی ضرب، جو آڑی دی جاتی ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چار عدد جو دو بٹوں میں لکھے ہوں، ان میں سے پہلے بٹے کے اوپرکا عدد، دوسرے کے نیچے کے عدد میں اور پہلے بٹے کے نیچے کا عدد دوسرے کے اوپر کے عدد میں ضرب دے کر حاصلِ ضرب کو ایک بٹے کی صورت میں لکھا جائے، جیسے ۲/۶ x ۴/۹ کو اس طرح ضرب دیں : ۲ x ۹ - ۱۸ ، ۶ x ۴ - ۲۴ اور حاصلِ ضرب کو اس طرح لکھیں ۱۸/۲

نَقْش چَلِیپا

لکیریں جو طولاً اور عرضاً ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوں ، ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے خط ۔ دو لکیریں ۔۔۔۔۔ بطور نقش چلیپا کے جس کو عربی میں صلیب کہتے ہیں کھینچ کر سووے کو ان پر رکھ دینا چاہیے

زُلْفِ چَلِیپا

خم کھائی ہوئی زلف، زلف پرخم، زلف پرپیچ، صلیب کی شکل کے بال

خَطِ چَلِیپا

وہ دو لکیریں جو ایک دورسرے کو زاویۂ پر قطع کریں، صلیب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلیپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلیپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone