تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِھیک" کے متعقلہ نتائج

تِھیک

صحیح ، درست ، اپنی جگہ پر .

تِھیکَر

گانْو کا پہرہ دینے کا فرض.

تِھیکْرا

گانْو کا پہرہ دینے کا فرض.

تھک

تھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل ؛ تھکن ، تھکاوٹ.

تَھکّی

رک : تَھکّا ، ڈلی ، ڈھیری.

تیک

رک : تیگ ، تیغ.

تُھوک

منھ کا بے رنگ چیپ دار لعاب جو گلے کے غدود سے پیدا ہوتا اور کھانا چبانے اور ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے، آب دہن، تف، رال، مُنھ کا لُعاب

تھاک

رک : تھاہ.

تھوک

ڈھیر، انبار

تُھک

رک : تُھوک.

تھیں

رک : تھے ، سے .

تھی

was

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تھیں

were

تَک

بڑی ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تِھیک کے معانیدیکھیے

تِھیک

thiik•थीक

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تِھیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صحیح ، درست ، اپنی جگہ پر .
  • ناز ، چلبلاپن ، تیکھیا پن .

Urdu meaning of thiik

  • Roman
  • Urdu

  • sahii, darust, apnii jagah par
  • naaz, chulbulaapan, tiikhyaa pan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone