تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتِیک" کے متعقلہ نتائج

کَتِیک

(کِتّے ایک) کتنے ایک؛ کئی؛ بہت

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

کیتِیک

کئی ، کئی ایک ، کتنے ہی ،متعدّد .

کَتَھک

(ہندو) گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والوں کی ایک ذات کا نام، گَویّا، نچنیا شخص، ناچنے والا لڑکا

کُتَّک

چوبِ دستی ؛ ڈنڈا نیز بھنگ گھونٹنے کا سونٹا.

کِتَک

کِتنے

کِیتَک

کِتنی ، کِتنے ، کس قدر .

کیتَک

ایک خوشبودار پودا جو کیوڑے کے درخت کے مشابہ ہوتا ہے

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

کَتَیّا

سُوت کاتنے والا مزدور.

کُتِیا

مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

کَتِیر

گوند کی طرح کا لِچلچا ؛ مراد : بدصورت و بدرنگ ، کیچڑ کی طرح کا ، تھل تھل ، بے رونق.

کَتِیب

لکھی ہوئی چیز، مخطوطہ، مکتوبی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتِیک کے معانیدیکھیے

کَتِیک

katiik•कतीक

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَتِیک کے اردو معانی

صفت

  • (کِتّے ایک) کتنے ایک؛ کئی؛ بہت
  • کہاں تک؛ کس قدر

Urdu meaning of katiik

  • Roman
  • Urdu

  • (kutte ek) kitne ek; ka.ii; bahut
  • kahaa.n tak; kis qadar

कतीक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (कित्ते एक) कितने एक, कई, बहुत
  • कहाँ तक, किस क़दर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone