تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹِیک" کے متعقلہ نتائج

سَٹِیک

بالکل درست، موزون، مناسب

سَٹاک

crack (of whip, etc.), whack

سَٹَک

غائب ہونا، فرار، دُوری

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

سَٹِیا

چھڑی، ساٹی، پتلی لچک دار چھڑی

سِٹِیا

بیٹی .

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

سَٹْکی دینا

پَھٹکْنا ، چھان پھٹک کرنا ، غیر ضروری اجزا سے پاک کرنا .

سَٹاک سے

سِٹاک کی آواز کے ساتھ، جھٹ سے، تیزی کے ساتھ

سَٹَک جانا

خاموشی سے نکل جانا، غائب ہوجانا ، کِھسک جانا ، فرار ہوجانا .

سَٹَک آنا

چُپکے سے غائب ہوجانا ، کِھسک لینا ، خاموشی سے الگ ہوجانا .

سَٹَک لینا

چپکے سے نِکل جانا ، خاموشی سے کِھسک جانا .

سَٹْکائی

نوکدار یا گاؤ دم چیز کا آخری سِرا غائب ہوجانا ، اُتار چڑھاؤ ، ترقی و تَنَزّل .

سَٹَکا

۱. بید ، سون٘ٹا .

سِیک

تِنکا، سرکی، جھاڑو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹِیک کے معانیدیکھیے

سَٹِیک

saTiik•सटीक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سَٹِیک کے اردو معانی

صفت

  • بالکل درست، موزون، مناسب
  • حاشیہ کے ساتھ، جس میں متن کے ساتھ وضاحت یا رائے بھی ہو
  • تشریح کے ساتھ

شعر

Urdu meaning of saTiik

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul darust, mauzuun, munaasib
  • haashiyaa ke saath, jis me.n matan ke saath vazaahat ya raay bhii ho
  • tashriih ke saath

English meaning of saTiik

Adjective

  • accompanied by a commentary or exposition
  • correct, accurate
  • explained by a commentary

सटीक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिलकुल ठीक; उपयुक्त
  • टीका सहित; जिसमें मूल पाठ के साथ टीका भी हो
  • व्याख्या सहित

سَٹِیک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone