تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیک" کے متعقلہ نتائج

بِھیک

گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا

بِھیک

۱. مین٘ڈک ، غوک .

بایک

ایک کے ساتھ، ایک بار، ایک ہی بار میں کسی کام کو کرنا

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

بِھیک لَگْنا

مفلسی آنا

بِھیک دینا

خیرات دینا

بِھیک لینا

خیرات لینا

بِھیک مانگْنا

سوال کرنا، خیرات کے طور پر کسی سے کوئی چیز طلب کرنا

بِھیک مَنگا

بھکاری، گدا، مانگنے میں حیا نہ کرنے والا

بِھیک کا ٹُکْڑا

خیرات، خیرات کی روٹی، اللہ واسطے کی روٹی

بِھیک کا کاسا

وہ برتن جس میں فقیر خیرات کی چیز لیتے ہیں، کشکول، کجکول، کاسۂ گدائی

بِھیک کا کاسَہ

وہ برتن جس میں فقیر خیرات کی چیز لیتے ہیں، کشکول، کجکول، کاسۂ گدائی

بِھیک کا پِیالَہ

وہ برتن جس میں فقیر خیرات کی چیز لیتے ہیں، کشکول، کجکول، کاسۂ گدائی

بِھیک کا ٹِھیکْرا

وہ برتن جس میں فقیر خیرات کی چیز لیتے ہیں، کشکول، کجکول، کاسۂ گدائی

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیک کے معانیدیکھیے

بِھیک

bhiik•भीक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بِھیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا
  • (مجازاً) خیرات، بے معاوضہ نادار کو طلب کرنے پر جو چیز دی جائے

شعر

Urdu meaning of bhiik

  • Roman
  • Urdu

  • gadaa girii, muflis ka guzar basar ke li.e kisii se kuchh talab karnaa
  • (majaazan) Khairaat, be mu.aavzaa naadaar ko talab karne par jo chiiz dii jaaye

English meaning of bhiik

Noun, Masculine

भीक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग़रीब लोगों को दिया जाने वाला धन या भोजन, ख़ैरात, भीख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone