تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈا رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْڈا رَکْھنا

خوش رکھنا، آرام سے رکھنا، آسائش دینا، تحمل اور ضبط سے کام لینا، جذبات میں نہ آنے دینا

دِل ٹَھنْڈا رَکْھنا

دل خوش رکھنا

آنکھیں ٹَھنڈی رَکْھنا

خوشدلی اور خوشحالی کے مناظر سے آنکھوں کو تر و تازہ اور شاداب رکھنا، بے فکری اور اطمینان سے آنکھوں کو طراوت بخشنا

ٹَھنْڈا رَہْنا

خوش رہنا، آسودہ رہنا، آرام سے رہنا

ٹَھنْڈا نَہ رَہْنا

خوش نہ رہنا، اُداس رہنا، چین سے نہ رہنا

دِل میں ٹَھنی رَہْنا

کوئی خیال دل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا ، دل میں ٹھاننا ، (رک) کا لازم .

دِل ٹَھنْڈا رَہنا

خوش ہونا

ٹَھنْڈائی رَگَڑنا

ٹھنڈائی کے مقررہ اجزا پیس کر تیار کرنا.

مانگ ٹَھنْڈی رَہنا

سہاگن رہنا.

کَلیجا ٹَھنڈا رَہنا

۔(عو) چین اور سُکھ سے رہنا۔

پالا ٹَھنْڈا رَہنا

اکھاڑے کا بے رونق ہونا ، اکھاڑے میں چہل پہل نہ ہونا ؛ (مجازاً) کسی شے یا حالت کا سست یا مردہ ہو جانا.

پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا

۔(عو) خوش رہنا۔ صاحب اولاد رہنا۔ اولاد کا زندہ رہنا۔

چُولھا ٹَھنْڈا رَہْنا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

مامْتا ٹَھنڈی رَہنا

(mother) to be happy with her children

کوکھ ٹَھنْڈی رَہنا

اولاد زندہ رہنا ، بچّوں کا پھلنا پُھولنا ، آباد رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈا رَکْھنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈا رَکْھنا

ThanDaa rakhnaa•ठंडा रखना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنْڈا رَکْھنا کے اردو معانی

  • خوش رکھنا، آرام سے رکھنا، آسائش دینا، تحمل اور ضبط سے کام لینا، جذبات میں نہ آنے دینا

Urdu meaning of ThanDaa rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khush rakhnaa, aaraam se rakhnaa, aasaa.ish denaa, tahammul aur zabat se kaam lenaa, jazbaat me.n na aane denaa

ठंडा रखना के हिंदी अर्थ

  • प्रसन्न रहना, आराम से रहना, आराम देना, धैर्य और संयम से काम लेना, भावनाओं में न आने देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈا رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈا رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone