تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھارْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھارْنا

ٹھہرنا ، قرار پانا.

ٹَھہَرْنا

۔(ھ۔ بفتح اوّل وسوم) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیرنا۔ ؎ اس کا امر ’ٹھَہَر‘ بر وزن سَحَر ہے۔

جی ٹَھہَرْنا

بے چینی دور ہونا ، سکون ملنا ، دل کو اطمینان یا سکون ہونا ،طبیعت کی پریشانی اور انتشار دور ہونا.

جا ٹَھہَرنا

قیام کرتا رہنا ؛ مقابلہ کرنا

آ ٹَھہَرْنا

قرار پانا، طے ہونا

دِل ٹَھہَرنا

تسکین ہونا ، تسلّی ہونا ، قرار آنا.

نام ٹَھہرنا

نام ٹھہرانا (رک) کا لازم

آٹا ٹَھہَرنا

گوندھنے اور مکی دینے کے بعد آٹے کا تھوڑی دیر کھا ہنا تاکہ لوچ پیدا ہوجائے.

بات ٹَھَہرْنا

بات ٹھہرانا کا لازم

نَظَر ٹَھہَرْنا

کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا، نظر جمنا (بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے)

ہاتھ ٹَھہَرنا

کسی کام کی مشق ہونا

وَقت ٹَھہَرنا

وقت کا رک جانا

آنکھ ٹَھہَرْنا

نگاہ جمنا، نظر کا ایک نقطے یا مرکز پر قائم رہنا

دَرِیا ٹَھہَرنا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

چِہْرَہ ٹَھہَرنا

کمزوری رفع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھارْنا کے معانیدیکھیے

ٹھارْنا

Thaarnaa•ठारना

  • Roman
  • Urdu

ٹھارْنا کے اردو معانی

  • ٹھہرنا ، قرار پانا.
  • کھڑا ہونا ؛ استادہ ہونا
  • رکھنا ، دھرنا.

Urdu meaning of Thaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thaharnaa, qaraar paana
  • kha.Daa honaa ; istaada honaa
  • rakhnaa, dharnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone