تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"teenager" کے متعقلہ نتائج
teenager کے لیے اردو الفاظ
teenager کے اردو معانی
اسم
- ۱۳ سے ۱۹ سال تک کی عمر کا نوجوان فرد۔.
teenager के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ۱۳ से १९ साल तक की उम्र का नौजवान फ़र्द।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tanager
تحتی خاندان Thraupinae کی چھوٹی امریکی چڑیا جس کے نر کے بال عموماً رنگین اور چمکدار ہوتے ہیں۔.
ٹِین گَر
دو دھاتوں کو کسی پگھلی ہوئی بھرت کے ذریعہ سے جوڑنے کا کام کرنے والا ، ٹان٘کا لگانے والا ، ٹین یا قلعی کا کام کرنے والا.
تَنگْڑی
ایک قسم کا بیگ ، چھوٹا تھیلا ، پورٹ منٹو ؛ (فوج) سپاہیوں کا پیٹھ پر بان٘دھنے کا تھیلا انگ : Valise
تَنْگ دَہَن نال
(بندوق کی) وہ نال جس کا منْھ پچھلے حصے سے کسی قدر تنْگ یعنی سلامی دار بنا ہوا ہو ، سلامی دار (گاؤ مکھ) نال-
ٹُنگارْنا
﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (teenager)
teenager
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔