تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُنگار" کے متعقلہ نتائج

ٹُنگار

تونْگنا (رک) سے ، تھوڑا تھوڑا کھانا ، نقل ، تونْگنا ، تھوڑا تھوڑا چننا (پھل وغیرہ)

ٹُنگارْنا

﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾

ٹَنگاری

چھوٹی کلہاڑی

ٹَنگْرَہ

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹُونگار

رک : ٹنْگار.

ٹنگا

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

ٹینگْرا

مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Silurus.

ٹَنگْری

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹانگْری

ٹنگڑی، پیر

ٹینگْری

رک : ٹین٘گرا

ٹُھنگیر

گزک، نقل وغیرہ یا کسی خشک چیز کو شغل کے طور پر ایک ایک کر کے یا تھوڑا تھوڑا کھانا

ٹنکار

جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز

ٹَنگاو

لٹکاؤ ، ٹنْگ جانا

ٹُھنگیر لَگانا

ایک ایک کرکے کھانا ، پھن٘کا لگانے کی ضد.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُنگار کے معانیدیکھیے

ٹُنگار

Tu.ngaar•टुंगार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ٹُنگار کے اردو معانی

اسم

  • ۔(ھ۔ بالضم۔ بر وزن پُکار) مونث۔ تھوڑا تھوڑا کھانا۔
  • تونْگنا (رک) سے ، تھوڑا تھوڑا کھانا ، نقل ، تونْگنا ، تھوڑا تھوڑا چننا (پھل وغیرہ)

Urdu meaning of Tu.ngaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha। baalzam। bar vazan pukaar) muannas। tho.Daa tho.Daa khaanaa
  • ton॒gana (ruk) se, tho.Daa tho.Daa khaanaa, naqal, ton॒gana, tho.Daa tho.Daa chunnaa (phal vaGaira

English meaning of Tu.ngaar

Noun

  • pecking, nibbling, plucking (fruit, etc.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُنگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُنگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone