تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُنگارْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُنگارْنا

﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾

ٹُھنْگارْنا

رک : ٹھن٘گیرنا ، ٹُون٘گنا .

ٹُھنگیرْنا

کسی چیز کو آہستہ آہستہ کرکے کھانا، دانہ دانہ کرکے کھانا، ٹون٘گنا

ٹَنگانا

لٹکوانا ، آویزاں کروانا ، رک ؛ ٹنْگوانا.

ٹنکارنا

جھنکارنا ، کمان کی تان٘ت کھین٘چ کر آواز نکالنا ، چینی یا مٹی کے برتن بجا کر اس کے ثابت ہونے کی جان٘چ کرنا۔

ٹارْنا

ٹالنا

ٹَھہَرْنا

۔(ھ۔ بفتح اوّل وسوم) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیرنا۔ ؎ اس کا امر ’ٹھَہَر‘ بر وزن سَحَر ہے۔

ٹَھنْکارْنا

سان٘پ کا غصے میں پھن پھیلا کر پھنکارنا.

ٹَنکورْنا

کمان کی آواز دینا

ٹَنکانا

۔(ھ) بر وزن پکانا) ’ٹانکنا‘ کا متعدّی المتعدّی۰

ٹَگُرانا

گھمانا، پھرانا، چکر دینا؛ لُڑکانا، بہانا؛ تیل وغیرہ لگا کر رگرنا، ملنا

ٹَگَھرْنا

گھی، چربی، موم وغیرہ کا آنچ پا کر سیال ہونا، پگھلنا

ٹِہْکارْنا

رک : ٹہکار

ٹَنانا

رک : تانْنا

ٹَنگْوانا

ٹان٘گنا ﴿رک﴾ کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُنگارْنا کے معانیدیکھیے

ٹُنگارْنا

Tu.ngaarnaa•टुंगारना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ٹُنگارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾
  • پوشاک کو اکھٹا کرنا یا سمیٹنا

Urdu meaning of Tu.ngaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ﴿ phal vaGaira > to.Dnaa, nokiya chon॒cha maarana, Thon॒gana, tho.Daa tho.Daa nigalnaa ya khaanaa ? naqal ke taur par
  • poshaak ko akhTaa karnaa ya sameTnaa

English meaning of Tu.ngaarnaa

Transitive verb

  • eat little by little, eat one by one
  • nibble, eat in small bites
  • pluck fruit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُنگارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُنگارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone