تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُونگار" کے متعقلہ نتائج

ٹُونگار

رک : ٹنْگار.

ٹُنگار

تونْگنا (رک) سے ، تھوڑا تھوڑا کھانا ، نقل ، تونْگنا ، تھوڑا تھوڑا چننا (پھل وغیرہ)

ٹینگْرا

مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Silurus.

ٹَنگْرَہ

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹَنگاری

چھوٹی کلہاڑی

ٹانگْری

ٹنگڑی، پیر

ٹَنگْری

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹینگْری

رک : ٹین٘گرا

ٹُھنگیر

گزک، نقل وغیرہ یا کسی خشک چیز کو شغل کے طور پر ایک ایک کر کے یا تھوڑا تھوڑا کھانا

ٹُھنگیر لَگانا

ایک ایک کرکے کھانا ، پھن٘کا لگانے کی ضد.

ٹھینگُور

بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹان٘گوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور بھا گئے نہیں دیتا

سَر ٹَنگْریوں میں ہونا

سر پہ زانُو ہونا ، سرجُھکا کر بیٹھنا ، غم و فکر کی حالت میں ہونا.

ٹُونگا ٹانگی

ٹونْگنا

ٹنگا

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُونگار کے معانیدیکھیے

ٹُونگار

Tuu.ngaar•टूंगार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ٹُونگار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ٹنْگار.

Urdu meaning of Tuu.ngaar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Tan॒gaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُونگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُونگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone