تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکا اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَرْکا اُٹْھنا

روغن مین کسی چیز کے پکتے وقت یا کسی چیز کو پکتے روغن سے بگھارتے وقت آواز پیدا ہونا ، گھی تیل وغیرہ کا کڑ کڑانے لگنا.

تَرْک اُٹھانا

اعتراض کرنا، جواب دینا

تِنْکا نَہ اُٹھانا

ذرا سی تکلیف بھی نہ دینا

تِنْکا اُتارْنا

کسی پر نہایت معمولی احسان کرنا، کسی کی تھوڑی سی مدد کرنا

تِکّا اُتار٘نا

ضعیف الا عتقاد مسلمان عورتیں من٘گل کے دن بچوں کے اوپر سے گوشت صدقہ کرکے چیلوں کو کھلایا کرتی ہیں اسی کو تکا اتارنا کہتے ہیں

سَر سے تِنْکا اُتارْنا

تھوڑا سا احسان کرنا ، برائے نام سلوک کرنا.

تِنْکا اُتارْنا اَور چَھپَّر رَکْھ دینا

تھوڑا سا احسان کرکے اس کے عوض میں بہت کچھ وصول کرلینا

تِنْکا سَر سے اُتارْنا

کسی پر نہایت معمولی احسان کرنا، کسی کی تھوڑی سی مدد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکا اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

تَرْکا اُٹْھنا

tarkaa uThnaa•तर्का उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَرْکا اُٹْھنا کے اردو معانی

  • روغن مین کسی چیز کے پکتے وقت یا کسی چیز کو پکتے روغن سے بگھارتے وقت آواز پیدا ہونا ، گھی تیل وغیرہ کا کڑ کڑانے لگنا.

Urdu meaning of tarkaa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rogan main kisii chiiz ke pakte vaqt ya kisii chiiz ko pakte rogan se baghaarte vaqt aavaaz paida honaa, ghii tel vaGaira ka ka.D ka.Daane lagnaa

तर्का उठना के हिंदी अर्थ

  • रोगन मैन किसी चीज़ के पकते वक़्त या किसी चीज़ को पकते रोगन से बघारते वक़्त आवाज़ पैदा होना, घी तेल वग़ैरा का कड़ कड़ाने लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکا اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکا اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone