تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرا" کے متعقلہ نتائج

تُرا

تُر

تُرا چِہ

تجھ کوکیا، کہتے ہیں کہ رات کوجب گیدڑ اکھٹے ہوتے ہیں تو ایک کہتاہے ، پدرم سلطان بود، تو دوسرے اس کا منہ چڑانے کے لیے تراچہ کہتے ہیں

تُرابُ الشّارْدَہ

ایک جزیرہ کی مٹی ہ اس کی سوا دو ماشہ مقدار لیکر پانی میں حل کرکے کسی ایسے آدمی یا جانور کی ناک میں ٹپکائیں جس کے حلق میں جونک چپٹ گئی ہو تو فوراً چھوٹ جاتی ہے

تُراب

مٹی، خاک، زمین

تُرابی

تراب سے منسوب، مٹی کا، خاکی، گلی

تُرانی

رک: تُرانا

تُراوَتی

تیزرو، سبک رفتار، پھرتیلا، تیزطرار

تُرابُ الصَّیدا

ملک شام میں ایک پہاڑ میں ایک غار ہے اس کا نام صیدا ہے اس کی یہ مٹی ہے، ہڈی اکھڑ جائے یا ٹوٹ جائے تو اس کا یہ علاج ہے مرگی کو بھی بے حد مفید

تُرابِ سَماق

وہ مٹی ہے جوکہ کوٹنے کے قبل سماق کے پھلوں کے چھاننے کے وقت نکلتی ہے، بہت قابض ہے پرانے دست بند کرتی ہے

تُرہت

व्यर्थ, मिथ्या, झूठ।।

صُحْبَتِ صالِح تُرا صالِح کُنَد، صُحْبَتِ طالِح تُرا طالِح کُنَد

(مولانا روم کا فارسی شعر اردو میں بطور کہاوت مستعمل) نیک کی صحبت تجھے نیک اور بد کی صحبت بد بنائے گی.

عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) تعجب تعجب کہ تجھے دوستوں کی یاد آئی، شکایت کے طور پر دوستوں سے کہتے ہیں

مَن تُرا حاجی بَگویَم تُو مُرا حاجی بَگو

۔(ف) مقولہ۔ طنزاً مستعمل ہے جب دو شخص ایک دوسرے کو نیک اور پاک باطن کہتے ہوں ۔

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا مُلّا بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مَن تُرا حاجی بَگوئِم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مات کَرْدَم مات کَرْدَم کَس تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں سے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

مات کَرْدَم مات کَرْدَم مَن تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں لے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرا کے معانیدیکھیے

تُرا

turaaतुरा

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چنگیز خاں کا قانون، ترکی زبان میں تورہ (واؤ غیرملفوظ کے ساتھ)
  • تُر
  • تجھ کو (فارسی تراکیب میں مستعمل)
  • روش، قاعدہ اور طر، خوا رزم اور اوزبک کے خان زادے جو خان (فرمان روا) کے درجے تک نہ پہنچیں، تورہ
  • شاہان مغل کی اولاد

شعر

Urdu meaning of turaa

  • Roman
  • Urdu

  • changez Khaa.n ka qaanuun, turkii zabaan me.n tora (vaa.o Gair malfuuz ke saath
  • tur
  • tujh ko (faarsii taraakiib me.n mustaamal
  • ravish, qaaydaa aur tar, Khvaarizm aur ozbak ke Khaan zaade jo Khaan (farmaanrvaa) ke darje tak na pahunche.n, tora
  • shaahaa.n muGal kii aulaad

English meaning of turaa

Noun, Masculine

  • ringlet, an ornament worn in the turban, an ornamental tassel

तुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرا

تُر

تُرا چِہ

تجھ کوکیا، کہتے ہیں کہ رات کوجب گیدڑ اکھٹے ہوتے ہیں تو ایک کہتاہے ، پدرم سلطان بود، تو دوسرے اس کا منہ چڑانے کے لیے تراچہ کہتے ہیں

تُرابُ الشّارْدَہ

ایک جزیرہ کی مٹی ہ اس کی سوا دو ماشہ مقدار لیکر پانی میں حل کرکے کسی ایسے آدمی یا جانور کی ناک میں ٹپکائیں جس کے حلق میں جونک چپٹ گئی ہو تو فوراً چھوٹ جاتی ہے

تُراب

مٹی، خاک، زمین

تُرابی

تراب سے منسوب، مٹی کا، خاکی، گلی

تُرانی

رک: تُرانا

تُراوَتی

تیزرو، سبک رفتار، پھرتیلا، تیزطرار

تُرابُ الصَّیدا

ملک شام میں ایک پہاڑ میں ایک غار ہے اس کا نام صیدا ہے اس کی یہ مٹی ہے، ہڈی اکھڑ جائے یا ٹوٹ جائے تو اس کا یہ علاج ہے مرگی کو بھی بے حد مفید

تُرابِ سَماق

وہ مٹی ہے جوکہ کوٹنے کے قبل سماق کے پھلوں کے چھاننے کے وقت نکلتی ہے، بہت قابض ہے پرانے دست بند کرتی ہے

تُرہت

व्यर्थ, मिथ्या, झूठ।।

صُحْبَتِ صالِح تُرا صالِح کُنَد، صُحْبَتِ طالِح تُرا طالِح کُنَد

(مولانا روم کا فارسی شعر اردو میں بطور کہاوت مستعمل) نیک کی صحبت تجھے نیک اور بد کی صحبت بد بنائے گی.

عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) تعجب تعجب کہ تجھے دوستوں کی یاد آئی، شکایت کے طور پر دوستوں سے کہتے ہیں

مَن تُرا حاجی بَگویَم تُو مُرا حاجی بَگو

۔(ف) مقولہ۔ طنزاً مستعمل ہے جب دو شخص ایک دوسرے کو نیک اور پاک باطن کہتے ہوں ۔

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا مُلّا بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مَن تُرا حاجی بَگوئِم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مات کَرْدَم مات کَرْدَم کَس تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں سے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

مات کَرْدَم مات کَرْدَم مَن تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں لے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone