تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج

لَمَکْنا

لپکنا، جھپٹنا، دوڑ کر جانا، لمبے لمبے ڈگ یا قدم رکھنا

لِمکانا

stretch hands or legs

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

لَٹَکْنا

آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.

لَہَکْنا

چہکنا، چہچہانا، نغمہ سرا ہونا نیز خوش ہونا

لُڑَکْنا

لڑکانا (رک) کا لازم ؛ گیند کی طرح زمین پر گھومتے ہوئے چلنا ، ڈھلکنا

لِشَکْنا

چمکنا، دمکنا، جھلملانا

لَوکْنا

بجلی چمکنا، چمکنا، روشن ہونا

لُوکْنا

دھوپ سے جلنا، لُو لگنا، آتشدان وغیرہ کی لپٹ کا اثر ہونا، سرسام

لُکْنا

پوشیدہ ہونا، چھپنا، مخفی ہونا، آڑ میں ہونا، قصبات کی زبان ہے

لَمْحَہ

پلک جھپکانے کا وقفہ

لیٹْنا

دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.

لِکھا

لکھنا (رک) کا ماضی، تحریر کیا، رقم کیا، تراکیب میں مستعمل.

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمَکْنا کے معانیدیکھیے

لَمَکْنا

lamaknaa•लमकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَمَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لپکنا، جھپٹنا، دوڑ کر جانا، لمبے لمبے ڈگ یا قدم رکھنا

Urdu meaning of lamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • lapaknaa, jhapaTnaa, dau.D kar jaana, lambe lambe Dag ya qadam rakhnaa

English meaning of lamaknaa

Intransitive verb

  • to stretch out the legs, to step out, take long strides
  • to make haste, to hasten
  • go fast

लमकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लपकना, झपटना, दौड़ कर जाना, लंबे लंबे डग या क़दम रखना
  • लंबाई के बल नीचे की ओर लटकना
  • झपटना, दौड़ना, लपक कर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone