تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَک" کے متعقلہ نتائج

تَمَک

چھاتی کا دباؤ، ایک قسم کی دمہ کی بیماری (جس میں سینہ میں دباؤ محسوس ہوتا ہے)

تَمَکُّن ہونا

ممکن ہونا ، کسی بات کا امکان ہونا

تَمَکُّن

قدرت، قابو، قبضہ

تَمَکْنا

منْھ سرخ ہونا، تمتمانا، ناراض ہونا، غصّہ ہونا، جذبات سے مغلوب ہوجانا، بغیر کسی خاص سبب کے غصّہ ہوجانا، غصّہ میں ناروا باتیں زبان سے نکالنا، اعتدال سے ہٹ جانا، تمتمانا

تُم کو

رک : تمہیں

تَمَکُّن کَرنا

قرار پکڑنا ، متمکن ہونا

تَمَکُّن و نَظَر

جگہ اور نگاہ، قرار و دیدار، منظر و نظارہ

تَمَکُّنِ اَرْضی

کرہؑ زمین پر قبضہ ، دنیاوی حکومت.

تُم کوں

رک : تمہیں

تَمْکا

لو لگ جانا ، گرمی ، صدمہؑ آفتاب ، سرسام

تُمْکا

توڑے دار یا بھرمار بندوق کی نال پر آگ دوڑانے یا شتابہ لگانے کو گھنڈی نما کوٹھی دار منھ جس میں رنجک ڈالی جاتی ہے

تَمْکَنَت

غرور، نخوت، تعلی

تَمْکِین

امکان، ممکنات، مخلوق، قدرت، طاقت، ضبط، برداشت، سکون

تَمْکَنَت کَرْنا

غرور کرنا، نخوت کرنا، اترانا، تعلی کرنا، دون کی لینا

تُمَکْناری

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُمَکْنار

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُم کیا ہو

اکیلے تم پر موقوف نہیں.

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

تُم کَہاں جاؤگے

یعنی تم مت جاؤ ، تم ہمارے قبضہ سے باہر نہیں نکل سکتے

تُم کیا کَرتے ہو

What do you do?

تُم کَہِیں مَیْں کَہِیں

۔تم الگ میں الگ۔ کچھ واسطہ نہیں۔ ’علیحدگی‘ کی جگہ۔ ؎

تُم کِیا قاضی ہو

تم کو اس معاملے سے کیا ، تم اس میں دخل نہ دو

تم کس کھیت کی مُولی ہو

تمہاری کیا حیثیت ہے، تمہاری حقیقت کیا ہے

تُم کیوں پھاٹے میں پانْو دیتے ہو

تم کیوں دوسرے کے جھگڑے میں دخل دیتے ہو

تُم کَون کہ خواہ مَخواہ

تمہارا اس سے کیا تعلق ہے ، تم بلاوجہ اپنی ٹانگ اڑاتے ہو

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

تم کو ہم سی انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

تُم کو بھی جُوئیں لَگ گَئِیں

تمہیں بھی غرور ہوگیا

چَمَک تَمَک

آب و تاب، جھلک، تابش، سجاوٹ، رونق، روشنی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَک کے معانیدیکھیے

تَمَک

tamakतमक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَمَک کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • چھاتی کا دباؤ، ایک قسم کی دمہ کی بیماری (جس میں سینہ میں دباؤ محسوس ہوتا ہے)

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • غرور، بیجا ناز، مغروری چہرے کے سرخ ہونے کا عمل

Urdu meaning of tamak

  • Roman
  • Urdu

  • chhaatii ka dabaa.o, ek kism kii dama kii biimaarii (jis me.n siinaa me.n dabaa.o mahsuus hotaa hai
  • Garuur, bejaa naaz, maGruurii chehre ke surKh hone ka amal

English meaning of tamak

Sanskrit - Noun, Masculine

  • pressure on chest, a kind of asthma

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • growing red in face
  • vanity, arrogance, pride

तमक के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का श्वास रोग

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तमकने की क्रिया या भाव
  • आवेश, जोश
  • क्रोध, गुस्सा
  • तेजी, तीव्रता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمَک

چھاتی کا دباؤ، ایک قسم کی دمہ کی بیماری (جس میں سینہ میں دباؤ محسوس ہوتا ہے)

تَمَکُّن ہونا

ممکن ہونا ، کسی بات کا امکان ہونا

تَمَکُّن

قدرت، قابو، قبضہ

تَمَکْنا

منْھ سرخ ہونا، تمتمانا، ناراض ہونا، غصّہ ہونا، جذبات سے مغلوب ہوجانا، بغیر کسی خاص سبب کے غصّہ ہوجانا، غصّہ میں ناروا باتیں زبان سے نکالنا، اعتدال سے ہٹ جانا، تمتمانا

تُم کو

رک : تمہیں

تَمَکُّن کَرنا

قرار پکڑنا ، متمکن ہونا

تَمَکُّن و نَظَر

جگہ اور نگاہ، قرار و دیدار، منظر و نظارہ

تَمَکُّنِ اَرْضی

کرہؑ زمین پر قبضہ ، دنیاوی حکومت.

تُم کوں

رک : تمہیں

تَمْکا

لو لگ جانا ، گرمی ، صدمہؑ آفتاب ، سرسام

تُمْکا

توڑے دار یا بھرمار بندوق کی نال پر آگ دوڑانے یا شتابہ لگانے کو گھنڈی نما کوٹھی دار منھ جس میں رنجک ڈالی جاتی ہے

تَمْکَنَت

غرور، نخوت، تعلی

تَمْکِین

امکان، ممکنات، مخلوق، قدرت، طاقت، ضبط، برداشت، سکون

تَمْکَنَت کَرْنا

غرور کرنا، نخوت کرنا، اترانا، تعلی کرنا، دون کی لینا

تُمَکْناری

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُمَکْنار

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُم کیا ہو

اکیلے تم پر موقوف نہیں.

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

تُم کَہاں جاؤگے

یعنی تم مت جاؤ ، تم ہمارے قبضہ سے باہر نہیں نکل سکتے

تُم کیا کَرتے ہو

What do you do?

تُم کَہِیں مَیْں کَہِیں

۔تم الگ میں الگ۔ کچھ واسطہ نہیں۔ ’علیحدگی‘ کی جگہ۔ ؎

تُم کِیا قاضی ہو

تم کو اس معاملے سے کیا ، تم اس میں دخل نہ دو

تم کس کھیت کی مُولی ہو

تمہاری کیا حیثیت ہے، تمہاری حقیقت کیا ہے

تُم کیوں پھاٹے میں پانْو دیتے ہو

تم کیوں دوسرے کے جھگڑے میں دخل دیتے ہو

تُم کَون کہ خواہ مَخواہ

تمہارا اس سے کیا تعلق ہے ، تم بلاوجہ اپنی ٹانگ اڑاتے ہو

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

تم کو ہم سی انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

تُم کو بھی جُوئیں لَگ گَئِیں

تمہیں بھی غرور ہوگیا

چَمَک تَمَک

آب و تاب، جھلک، تابش، سجاوٹ، رونق، روشنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone