تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانِ نَمَک" کے متعقلہ نتائج

کانِ نَمَک

نمک کی کان، وہ جگہ جہاں سےکھود کر نمک نکالتے ہیں، پہاڑی نمک کھود کر نکالنے کی جگہ

ہَر کِہ دَر کانِ نَمَک رَفْت نَمَک شُد

کِہ دَر کانِ نَمَک رَفت نَمَک شُد

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)

ہَر چِیز کہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : ہر چہ در کان نمک الخ ۔

نَمَک کی کان

وہ معدن جس میں سے نمک کھود کر نکالتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کانِ نَمَک کے معانیدیکھیے

کانِ نَمَک

kaan-e-namakकान-ए-नमक

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کانِ نَمَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نمک کی کان، وہ جگہ جہاں سےکھود کر نمک نکالتے ہیں، پہاڑی نمک کھود کر نکالنے کی جگہ

شعر

Urdu meaning of kaan-e-namak

  • Roman
  • Urdu

  • namak kii kaan, vo jagah jahaa.n sekhod kar namak nikaalte hain, pahaa.Dii namak khod kar nikaalne kii jagah

English meaning of kaan-e-namak

Noun, Masculine

  • mine of salt

कान-ए-नमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नमक की कान, वो जगह जहां से खोद कर नमक निकालते हैं, पहाड़ी नमक खोद कर निकालने की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانِ نَمَک

نمک کی کان، وہ جگہ جہاں سےکھود کر نمک نکالتے ہیں، پہاڑی نمک کھود کر نکالنے کی جگہ

ہَر کِہ دَر کانِ نَمَک رَفْت نَمَک شُد

کِہ دَر کانِ نَمَک رَفت نَمَک شُد

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)

ہَر چِیز کہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : ہر چہ در کان نمک الخ ۔

نَمَک کی کان

وہ معدن جس میں سے نمک کھود کر نکالتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانِ نَمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانِ نَمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone