تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَک" کے متعقلہ نتائج

ہَمَک

گوشت کی بو ؛ سڑاند ؛ نمی یا سیلن کی بو ؛ تمباکو یا مرچ یا اچار وغیرہ کی بو۔

ہُمَک

ہمکنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

اَمَک

such a one, a certain (person), so and so, such and such, trifle, nobody

عُمُق

گہرائی، کنویں، دریا یا خندق وغیرہ کی گہرائی، بالائی سطح سے نچلی سطح تک کا فاصلہ

ہُمَک کَر

اُچھل کر ، لپک کر ، آگے بڑھ کر

ہُمَک ہُمَک کَر

اُچھل اُچھل کر ، اُچک اُچک کر۔

ہُمَک ہُمَک

آہستہ آہستہ ، مٹک مٹک کر ، خرام ناز سے ۔

ہُمَک ہُمَک رَہ جانا

خواہش کر کے رہ جانا ۔

اَمَک کا ڈَھمَک

ستورات کی مہذب گالی اور فحش الفاظ کے بجاے مستعمل

اَمَک ڈَھمَک

ایراغیرا، ایسا ویسا، کم حیثیت اوربے قدرآدمی

ہُمَک ہُمَک کے چَلنا

۔ مٹک مٹککے چلنا۔اچک اُچک کرچلنا۔

ہَمکا

(عور) ہم کو، ہمیں

اَمْکا

امکا ڈھمکا، جو (ترکیبی صورت میں) زیادہ مستعمل ہے

اَمْکا ڈَھمْکا

ایراغیرا، ایسا ویسا، کم حیثیت اور بے قدر آدمی (ایک ساتھ اور دونوں طرح مستعمل)

اَمْکی ڈَھمْکی

امکا ڈھمکا کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَک کے معانیدیکھیے

ہَمَک

hamak•हमक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَمَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوشت کی بو ؛ سڑاند ؛ نمی یا سیلن کی بو ؛ تمباکو یا مرچ یا اچار وغیرہ کی بو۔

Urdu meaning of hamak

  • Roman
  • Urdu

  • gosht kii buu ; sa.Daanad ; namii ya siilan kii buu ; tambaakuu ya mirch ya achaar vaGaira kii buu

हमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोश्त की बू; सड़ांद; नमी या सीलन की बू; तंबाकू या मिर्च या अचार वग़ैरा की बू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone