تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمْکا" کے متعقلہ نتائج

تُمْکا

توڑے دار یا بھرمار بندوق کی نال پر آگ دوڑانے یا شتابہ لگانے کو گھنڈی نما کوٹھی دار منھ جس میں رنجک ڈالی جاتی ہے

تَمْکا

لو لگ جانا ، گرمی ، صدمہؑ آفتاب ، سرسام

تَمَک

چھاتی کا دباؤ، ایک قسم کی دمہ کی بیماری (جس میں سینہ میں دباؤ محسوس ہوتا ہے)

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تُرْکا

(منھیاری) چوڑیوں پر جمانے کے لیے پنی کی حسب ضرورت پتلی یا چوڑی کتری ہوئی پڑی

تُمْبا

ایک روئیدگی ہے جس کی شاخیں مربع اور سخت ہوتی ہیں وار ان پر رواں بھی ہوتا ہے ، گھوروں پر اور کھیت میں اگتی ہے ... اس کے ساگ کو تمی کوری کہتے ہیں ، کمبھ

تُٹْکا

ٹوٹنا ، جدائی ، علیحدگی ، چھٹکارا ، رہائی.

تُمْنا

تم ، تم کو ، تمہارا.

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تنکا

گھاس وغیرہ کا ٹکڑا جو پتلا اور لمبا ہوتا ہے، پرال، ڈانٹھی

تَھکا

ہارا ماندہ، عاجز، سُست، ڈھیلا، اکتایا ہوا

تاکا

a disease of plants

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

توکا

تجھ کو، تجھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمْکا کے معانیدیکھیے

تُمْکا

tumkaa•तुम्का

  • Roman
  • Urdu

تُمْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توڑے دار یا بھرمار بندوق کی نال پر آگ دوڑانے یا شتابہ لگانے کو گھنڈی نما کوٹھی دار منھ جس میں رنجک ڈالی جاتی ہے

Urdu meaning of tumkaa

  • Roman
  • Urdu

  • to.Dedaar ya bharmaar banduuq kii naal par aag dau.Daane ya shataabaa lagaane ko ghunDii numaa koThiidaar mu.nh jis me.n ranjak Daalii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone