تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمَک" کے متعقلہ نتائج

جَمَک

توام یا جوڑے میں سے ایک

جَمَکْنا

چمکنا، پنپنا، جمنا

جَمْکورَہ

دکن میں ایک ساگ یا سبزی کا نام.

جَمْکانا

اچھی حالت میں کرنا، درست کرنا، مقرر کرنا، فیصلہ کرنا، کامیاب بنانا، جمع کرنا، اکھٹا کرنا، ڈھیرلگانا

جَم کے

مضبوطی سے ، ثابت قدمی کے ساتھ ، مستقل مزاجی سے ، دل لگا کر ، اچھی طرح .

جَم کَر

مضبوطی سے ، ثابت قدمی کے ساتھ ، مستقل مزاجی سے ، دل لگا کر ، اچھی طرح .

جَمْکُوڑا

گھوئی، گری، گھون٘گی، کمبل، بوریا، موم جامہ یا اسی قسم کی کسی چیزکا سموسہ نما، یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا، جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لئے سر پر اوڑھ لیتے ہیں

جَم کھاک

ہلالی شکل کا چھوٹا خنجر یا چھری جس کی باڑ (دھار) اندر کے رخ ہو .

جَم کا دِیا

جم دیوتا کے نام کا ایک چراغ جو دیوالی سے دو دن پہلے جلایا جاتا ہے

جَم کا سَندیسَہ

موت کا پیغام، پیغام اجل

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمَک کے معانیدیکھیے

جَمَک

jamakजमक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَمَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توام یا جوڑے میں سے ایک
  • (بلاغت) نظم میں ایسے الفاظ کا استعمال جن کا تلفظ تو ایک جیسا ہو مگر معنی مختلف ہوں مثلاً سونا (نیند)، سونا (دھات)

اسم، مؤنث

  • اچھی حالت، خوشحالی، ترقی، پھولنا پھلنا

Urdu meaning of jamak

  • Roman
  • Urdu

  • tavaam ya jo.De me.n se ek
  • (balaaGat) nazam me.n a.ise alfaaz ka istimaal jin ka talaffuz to ek jaisaa ho magar maanii muKhtlif huu.n masalan sonaa (niind), sonaa (dhaat
  • achchhii haalat, Khushhaalii, taraqqii, phuulnaa phalnaa

English meaning of jamak

Noun, Masculine

  • a twin, one of a pair, a fellow
  • (in rhetoric and poetry) the repeating or setting in opposition in the same stanza of words or syllables different in meaning but similar in sound
  • a kind of play on words

Noun, Feminine

  • the state of succeeding or going on well, flourishing, thriving

जमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (बलाग़त) नज़म में ऐसे अलफ़ाज़ का इस्तिमाल जिन का तलफ़्फ़ुज़ तो एक जैसा हो मगर मानी मुख़्तलिफ़ हूँ मसलन सोना (नींद), सोना (धात)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمَک

توام یا جوڑے میں سے ایک

جَمَکْنا

چمکنا، پنپنا، جمنا

جَمْکورَہ

دکن میں ایک ساگ یا سبزی کا نام.

جَمْکانا

اچھی حالت میں کرنا، درست کرنا، مقرر کرنا، فیصلہ کرنا، کامیاب بنانا، جمع کرنا، اکھٹا کرنا، ڈھیرلگانا

جَم کے

مضبوطی سے ، ثابت قدمی کے ساتھ ، مستقل مزاجی سے ، دل لگا کر ، اچھی طرح .

جَم کَر

مضبوطی سے ، ثابت قدمی کے ساتھ ، مستقل مزاجی سے ، دل لگا کر ، اچھی طرح .

جَمْکُوڑا

گھوئی، گری، گھون٘گی، کمبل، بوریا، موم جامہ یا اسی قسم کی کسی چیزکا سموسہ نما، یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا، جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لئے سر پر اوڑھ لیتے ہیں

جَم کھاک

ہلالی شکل کا چھوٹا خنجر یا چھری جس کی باڑ (دھار) اندر کے رخ ہو .

جَم کا دِیا

جم دیوتا کے نام کا ایک چراغ جو دیوالی سے دو دن پہلے جلایا جاتا ہے

جَم کا سَندیسَہ

موت کا پیغام، پیغام اجل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone