تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْڑی" کے متعقلہ نتائج

تَکْڑی

رک : تک (= ترازو) کا اسم تصغیر ، چھوٹی ترازو .

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تِکْڑی

تین آدمیوں کا اتفاق

تَکْڑا

مضبوط، موٹا تازہ، طاقتور، تگڑا

تَکْھڑی

تک، تکڑی

تُکْڑا

رک : ٹُکڑا .

تُکْڑے

تکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

تاکڑی

(فن تعمیر ) تاج دار دروازے کے تاج کے پاکھے میں بنا ہوا چھوٹا سا طاق یا اسکا نشان دونوں پا کھوں میں ایک ایک ہوتا ہے

تِکَڑا

تین مصرعوں پرمشتمل صنف شعر، تین بیتی، وہ شعر، جس پرایک مصرعہ لگا کر تضمین کرتے ہیں، مثلث

تَکَڑْ

اکڑ (رک) کا تابع ، سختی ، مضبوطی .

تُکَّڑ

تک جوڑنے والا، تک بندی کرنے والا، بھدی، بے جوڑ شاعری کرنے والا

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَکْلی

رک : تکری

تَرْڑی

رائی کا بیج جو اکثر نظر اتارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

تَتْڑی

تیز مزاج، وہ عورت جس میں تیہا بہت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْڑی کے معانیدیکھیے

تَکْڑی

tak.Dii•तकड़ी

وزن : 22

دیکھیے: تَکْڑا

  • Roman
  • Urdu

تَکْڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : تک (= ترازو) کا اسم تصغیر ، چھوٹی ترازو .

صفت، مؤنث

  • تکڑا (رک) کی تانیث ، موٹی تازی ، مضبوط

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی گھاس جو ریتیلی زمین میں بارہ مہینے خوب پیدا ہوتی ہے ، چررا ، ہیگ

Urdu meaning of tak.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tak (= taraazuu) ka ism tasGiir, chhoTii taraazuu
  • tak.Daa (ruk) kii taaniis, moTii taazii, mazbuut
  • ek kism kii ghaas jo retiilii zamiin me.n baarah mahiine Khuub paida hotii hai, charraa, heg

English meaning of tak.Dii

Noun, Masculine

  • small scales

Adjective, Feminine

  • stout, robust, strong

तकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की बारहमासी घास जो रेतीली जमीन में होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone